تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَن سُکھی تو مَن سُکھی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَن سُکھی تو مَن سُکھی کے معانیدیکھیے
تَن سُکھی تو مَن سُکھی کے اردو معانی
- ۔مثل۔ پیٹ بھرنے سے عقل ٹھکانے رہتی ہے۔
- بدن کو آرام ہو یعنی صحت اچھی ہو اور کھانا اچھا ملے تو انسان کو کوئی تکلیف نہیں ہوتی ؛ پیٹ کی فکر نہ ہو تو عقل بھی ٹھکانے رہتی ہے
तन सुखी तो मन सुखी के हिंदी अर्थ
- बदन को आराम हो यानी सेहत अच्छी हो और खाना अच्छा मिले तो इंसान को कोई तकलीफ़ नहीं होती , पेट की फ़िक्र ना हो तो अक़ल भी ठिकाने रहती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَن سُکھی تو مَن سُکھی)
تَن سُکھی تو مَن سُکھی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔