تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ تو ڈال کے ٹُوٹے ہَیں" کے متعقلہ نتائج

آپ تو ڈال کے ٹُوٹے ہَیں

کسی کو صاف صاف احمق اوربے وقوف کہنے کے موقع پر مستعمل

آپ بِلّی نانگھ کے تو نَہِیں آئے ہَیں

اس موقع پر مستعمل جب کوئی کسی بات پر جھلا کے جواب دے با بے تکے پن سے الجھنے لگے.

آپ ڈال ڈال ہیں تو میں پات پات

میں آپ سے زیادہ ہوشیار ہوں

آپ تو گرم کر کے شربت پلاتے ہیں

پہلے کسی کو تکلیف دینا اور بعد میں آرام، غصہ دلا کر پھر میٹھی میٹھی باتیں کرنا

ابھی تو تمہارے دودھ کے دانت بھی نہیں ٹوٹے ہیں

ابھی ناتجربہ کار ہو، ابھی بچے ہو، ابھی نادان ہو، نا سمجھی یا کم سنی کا زمانہ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ تو ڈال کے ٹُوٹے ہَیں کے معانیدیکھیے

آپ تو ڈال کے ٹُوٹے ہَیں

aap to Daal ke TuuTe hai.nआप तो डाल के टूटे हैं

  • Roman
  • Urdu

آپ تو ڈال کے ٹُوٹے ہَیں کے اردو معانی

  • کسی کو صاف صاف احمق اوربے وقوف کہنے کے موقع پر مستعمل

Urdu meaning of aap to Daal ke TuuTe hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ko saaf saaf ahmaq aur be vaquuf kahne ke mauqaa par mustaamal

आप तो डाल के टूटे हैं के हिंदी अर्थ

  • किसी को साफ़-साफ़ मूर्ख और बेवक़ूफ़ कहने के अवसर पर प्रयुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آپ تو ڈال کے ٹُوٹے ہَیں

کسی کو صاف صاف احمق اوربے وقوف کہنے کے موقع پر مستعمل

آپ بِلّی نانگھ کے تو نَہِیں آئے ہَیں

اس موقع پر مستعمل جب کوئی کسی بات پر جھلا کے جواب دے با بے تکے پن سے الجھنے لگے.

آپ ڈال ڈال ہیں تو میں پات پات

میں آپ سے زیادہ ہوشیار ہوں

آپ تو گرم کر کے شربت پلاتے ہیں

پہلے کسی کو تکلیف دینا اور بعد میں آرام، غصہ دلا کر پھر میٹھی میٹھی باتیں کرنا

ابھی تو تمہارے دودھ کے دانت بھی نہیں ٹوٹے ہیں

ابھی ناتجربہ کار ہو، ابھی بچے ہو، ابھی نادان ہو، نا سمجھی یا کم سنی کا زمانہ ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ تو ڈال کے ٹُوٹے ہَیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ تو ڈال کے ٹُوٹے ہَیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone