تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَعْرَاض" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَعْرَاض کے معانیدیکھیے
اَعْرَاض کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ اشیا جو قائم بالذات نہ ہوں اور اپنے وجود کے لئے جسم یا محل (جوہر) کی محتاج ہوں، مثلاً رنگ و بو وغیرہ (اعراض نو ہیں: کیف، کم، ابن، متیٰ، اضافت، وضع، فعل، انفعال، ملک)
- (طب) وہ امراض، جو کسی دوسرے مرض کے نتیجے میں عارض ہوجاتے ہیں، جیسے نزلے کی کھانسی
English meaning of aa'raaz
Noun, Masculine
- contingent properties
आ'राज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वे पदार्थ जो क़ायम बिलज़ात न हों और अपने अस्तित्व के लिए शरीर या तत्व (परमाणु) पर आश्रित हों, उदाहरणतः रंग-ओ-बू इत्यादि (आ'राज़ नौ हैं: (1) कैफ़ (2) कम (3) इब्न (4) मता (5) इज़ाफ़त (6) वज़' (7) फे़'ल (8) इंफ़ि'आल (9) मिल्क
- (चिकित्सा) वे रोग जो किसी दूसरे रोग के नतीजे में संलग्न हो जाते हैं अर्थात कष्ट कता कारण बनते हैं जैसे: नज़ले की खाँसी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَعْرَاض)
اَعْرَاض
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔