تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عارِض" کے متعقلہ نتائج

رُخْسار

گال، کلّا، عذار

رُخْسارَہ

گال، عذار۔ رخ

رُخْسارکاٹْنا

گال کو دانْتوں سے کاٹنا، شدید جذباتِ محبت کے ساتھ گال چُومنا

لالَہ رُخْسار

رک : لالہ رُخ.

سَبْزَۂ رُخْسار

رک : سبزۂ خط .

شُعْلَۂ رُخْسار

خوب رو، سرخ گالوں والا، بہت خوبصورت، محبوب کا حسن، محبوب کا گال، گالوں کی چمک، گالوں کی خوبصوری کو گلاب کے پھول سے تشبہ دینا

شَمْعِ رُخْسار

وہ جس کا گال شمع کی طرح دمکتا ہو ؛ (کنایۃً) معشوق

پَری رُخْسار

پری رخ، پری چہرہ، شکیل، جمیل، خوبصورت، حسین، خوب رو، مجازاً: معشوق، محبوب

بَرْق رُخْسار

حسین، خوبرو

گُلِ رُخْسار

جس کے گال پھول جیسے ہوں، گل رُو، گل عذار

خَطْ ِ رُخْسار

غازَۂ رُخْسار

مُصْحَف رُخْسار

صُبْحِ رُخْسار

معشوق

لَب و رُخْسار

گال اور ہون٘ٹ، مراد، معشوق کا چہرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں عارِض کے معانیدیکھیے

عارِض

'aariz'आरिज़

اصل: عربی

وزن : 22

مادہ: عَرْض

موضوعات: عضو بدن

اشتقاق: عَرَضَ

عارِض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رخسار، گال

    مثال - دیکھیا سو تری عارضِ نورانی کوںپکڑیا ہوں ادک دیپ کی حیرانی کوں (۱۶۷۴ ، نصرتی (قدیم اردو ، ۱ : ۵۲۷)). ہائے یہ مانگے ہے بوسہ کس سے تو قائم کہ ہاںرنج اس عارض کو کرتا ہے پسینے کا خراش

  • (غزنوی عہد میں) ایک اعلیٰ فوجی عہدے دار کا نام، میر بخشی، صاحب دیوان
  • (تصوف) کشف انوار ایمان کو کہتے ہیں اور تجلی جمالی بھی مراد لیتے ہیں
  • (طبیعیات) ایک قسم کے بادل جو تہہ در تہہ اور افق کے قریب ہوتے ہیں اور سورج کے غروب کے وقت یہ آفتاب کی روشنی میں حائل ہو جاتے ہیں

صفت

  • پیش آنے والا، پیدا ہونے والا، لاحق (مرض وغیرہ)

    مثال - یاں کا وہی ہے شافیِ و کافی وہی حکیمعارض ہو کوئی درد ہمیں ہے دوا علی (۱۸۱۰ ، میر ، ک ، ۱۳۴۵). لفظ مسری اُن امراض کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے جو بذریعہ ہوا کے عارض ہوتے ہیں. (۱۸۹۱ ، مبادی علم حفظِ صحت جہت مدارسِ ہند ، ۲۹۰).

  • عرض کرنے والا، عرض گزار

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

عارج

اوپر چڑھنے والا، چڑھنے والا، سیڑھی پر چڑھنا

شعر

English meaning of 'aariz

Noun, Masculine

  • side of the face, cheeks

    Example - Shaer ne mahboob ki tarif mein zamin aur asman ek kar diye

  • (Ghaznavid Period) reviewer of an army or of a body of soldiers, a muster-master, general of an army
  • (Sufism) discovering the light of faith
  • ( Environment) a heavy cloud, stratus

Adjective

'आरिज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गाल, रुख़सार, कपोल

    उदाहरण - शायर ने महबूब की तारीफ़ में ज़मीन और आसमान एक कर दिए

  • (ग़ज़नवी काल में) एक उच्च सैन्य पदाधिकारी का नाम, मीर-बख़्शी, साहब-ए-दीवान
  • (सूफ़ीवाद) कश्फ़-ए-अनवार-ए-ईमान को कहते हैं और तजल्ली-ए-जमाली भी मुराद लेते हैं
  • (भौतिक विज्ञान) एक प्रकार के बादल जो परत दर परत और क्षितिज के निकट होते हैं और सूर्यास्त के समय ये सूरज की रौशनी में बाधित हो जाते हैं

विशेषण

  • सामने आने वाला, पैदा होने वाला, मिलने वाला (रोग इत्यादि)
  • याचना या अनुरोध करने वाला, प्रार्थना करने वाला या याचिकाकर्ता

عارِض کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عارِض)

نام

ای-میل

تبصرہ

عارِض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone