تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارِز" کے متعقلہ نتائج

بارِز

آشکار، ظاہر، نمایاں، واضح

بارِزَہ

بارز (رک) کی تانیث (عموماً عربی کی جمع غیر سالم کے ساتھ مستعمل).

عَمَلِ بارِز

اصول فن سیاق میں لکھی جانے والی وہ رقم جو کسی چیز کے متعلق جو ظاہر کرنی مقصود ہو وسط میں لکھی جاتی ہے، درمیان میں لکھی جانے والی رقم جو کسی چیز کی بابت یا کسی چیز کے متعلق جو خریدی گئی ہو ظاہر کرنے کے لیے درمیان میں لکھی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بارِز کے معانیدیکھیے

بارِز

baarizबारिज़

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: بَرَزَ

بارِز کے اردو معانی

صفت

  • آشکار، ظاہر، نمایاں، واضح

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بارِج

پانی سے پیدا ہونے والی (چیز): کنول، کوڑی، نمک

شعر

English meaning of baariz

Adjective

  • apparent, manifest, coming forth

बारिज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रकट, व्यक्त, जाहिर, स्पष्ट, आविर्भूत, उत्पन्न

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارِز)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارِز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words