تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرْزُو پَسَنْد" کے متعقلہ نتائج

پَسَنْد

جس کی طرف رغبت ہو، مرغوب، خواہش کے مطابق، جو دل نگاہ کو اچھا یا بھلا لگے، من بھاتا، منظور نظر، حسن ظاہر یا باطن کی بنا پر قابل ترجیح

پسندہ

(اصل لفظ 'پسندا' ہے 'پسندہ' بھی مستعمل ہے) گوشت کا کچلا ہوا پارچہ، کچلے ہوئے پارچہ کا کباب، قیمے کا کباب

پَسندِ خاطِر

دل کو مرغوب اور پسندیدہ

پَسَنْدے

۔ (ف) میں پسندہ قیمے کے کباب جو قرص کی صورت ہوتی ہیں اردو میں پسندے) مذکر۔ گوشت کے کچلے ہوئے پارچے۔ گوشت کے طولانی ٹکڑے جو سیخ کے کباب بنانے کو کاٹتے ہیں۔ قرص کی شکل کے کباب۔ (حاجی بغلول) آج شام کو کبابئے کی دوکان پر اسی کے پسندے کباب ہوں گے۔

پَسَند آنا پَسَند ہونا

۔ لازم۔

پَسَنْد پَڑْنا

رک : پسند آنا .

پَسَندَرَہ

پَسَنْدا

گوشت کا ادھ کٹا چھوٹا چپٹا پارچہ، گوشت کا کچلا ہوا پارچہ

پَسَنْدا کَباب

رک : پسندا معنی نمبر ۳ .

پَسَنْدے کَباب

سیخ کے وہ کباب جو گوشت کے پتلے کچلے ہوئے پارچے سے بناے جاتے ہیں .

پَسَنْدِیْدَہ

مقبول، مرغوب، منتخب، پسند کے قابل، جو حسب دلخواہ ہو، پسند کے قابل

پَسَنْدِیدَہ تَر

پَسَندِیدَہ اَوصاف

پَسَنْدِیدَۂ خَاصْ و عَامْ

پَسَنْدِیدْگی

پسندیدہ کا اسم کیفیت، خواہش کے مطابق ہونا، دلچسپی، رغبت

پَسَنْد آنا

مرغوب ہونا، اچھا یا بھلا لگنا

پَسَنْد ہونا

پسند کرنا (رک) کا لازم .

پَسَنْد کَرْنا

کسی شے یا بات کو اس کے حسن کی بنا پر اچھا سمجھنا، اختیار کرنا، منظور کرنا، چننا، انتخاب کرنا، اظہار رغبت کرنا

پَسَندوں کا کَباب

پَسَندوں کے کَباب

۔ لکھنؤ میں پسندے کباب کہتے ہیں۔ (مراۃ العروس) ایک دن پسندوں کے کباب پک رہے تھے۔

حضرت پسند

اعلیٰ، عمدہ، بہترین، وہ چیز، جو بادشاہ کو پسند ہو

عَیش پَسَنْد

راحت و آرام کو پسند کرنے والا، تعیش کو پسند کرنے والا، آرام طلب

خُوش پَسَنْد

خُوش مذاق ، خُوش نظر ، خُوش ذوق .

عینِیَت پَسَنْد

عینیت کا قائل یا حامی

شَب پَسَنْد

شب پرست (حیوانیات) ایسا جانور یا كیڑا جو رات كو غذا كی تلاش میں باہر نكلتا ہے.

مُشْکِل پَسَنْد

جسے دقتوں کا سامنا کرنے اور مشکلوں کو حل کرنے میں خوشی حاصل ہو، نظم ، نثر میں مشکل اور ادق الفاظ استعمال کرنے والا

شَر پَسَنْد

شریر، مفسد، بدذات، کمینہ

شورِش پَسَنْد

ہنگامہ کرنے والا، فسادی، سرکش، جو جھگڑا فساد پسند کرتا ہو

شَکَر پَسَنْد

(حیاتیات) وہ جراثیم جو شکر کے کثیر محلول میں پرورش پاتے ہیں بعض جراثیم شکر کے کثیف محلول میں اُگنے کے عادی ہوتے ہیں، ایسے جراثیم کو شکرپسند کہا جاتا ہے.

شَیْطَنَت پَسَند

عُزْلَت پَسَند

تنہائی کو پسند کرنے والا ، الگ تھلگ رہنے والا ، خلوت پسند .

شُہْرَت پَسَند

دَہْشَت پَسَنْد

دہشت گرد، خوف و ہراس پھیلانے والا، خوف و ہراس پیدا کرنے والا

اَمْن پَسَنْد

خُوْد پَسَنْد

وہ شخص جو دوسرے کی بات پسند نہ کرے اور اپنی رائے کو باوقعت خیال کرے، اپنی رائے کو اہمیت دینے والا، اپنے آپ کو سب سے بڑا سمجھنے والا، خود نگر، خود رائے، سر کش، مغرور

خوشامد پسند

جسے چاپلوسی اچھی لگتی ہو، جسے لگتا ہو کہ لوگ اس کی خوشامد کریں،

عَمَل پَسَنْد

قاعدہ قانون منصوبے وغیرہ سے کسی کام کو کرنے والا، عملی

عُجْلَت پَسَنْد

جلد باز، جلدی کرنے والا

رَجْعَت پَسَنْد

جسے ترقی پسند فکر راس نہ آتی ہو، روایت پسند، قدامت پسند، مائل بہ قدامت، دقیانوسی

خِرَد پَسَند

خَطَر پَسَنْد

اندیشہ یا دشواری کو قبول کرنے والا

غَم پسَنْد

رنج کا خوگر، رنج و ملال کا عادی، غمگین کیفیت کو پسند کرنے والا

رَقْص پَسَند

ظُلْم پَسَنْد

ظلم دوست، ظالم، ظلم کرنے والا

خَلْوَت پَسَنْد

تنہائی پسند کرنے والا گوشہ نشین، کم آمیز

غُرْبَت پَسَنْد

وطن سے دُوری کو پسند کرنے والا ، مسافرت کا شوقین .

زَر پَسَند

مَقْصَد پَسَند

بامقصد زندگی بسر کرنے والا ، زندگی کے مقصد کو اہمیت دینے والا ، اصول پسند ؛ کسی مقصد یا غایت کو پیش نظر رکھنے والا ۔

مُسْتَقْبِل پَسَنْد

مستقبلیت (رک)کا قائل یا ماننے والا، مستقبلی، مستقبلیتی۔

نَخوَت پَسَند

خود پرست؛ مغرور

رَزْم پَسَند

نِصفَت پَسَند

انصاف پسند ، منصف مزاج ، عادل ، بہت انصاف کرنے والا۔

حَق پَسَن٘د

سچّائی کو پسند کرنے والا، سچ بات پر قائم رہنے والا

مَذہَب پَسَند

دین کو پسند کرنے والا ، مذہبی ، دین اختیار کرنے اور اس پر سختی سے عمل کرنے والا ۔

ہَزْل پَسَند

سکوں پسند

لَغْوِیَت پَسَند

شُجَاعَت پَسَنْد

جو بہادری کو پسند کرے

مُعاشَرَت پَسَنْد

مل جل کر رہنے والا ، اجتماعی زندگی بسر کرنے والا ۔

خُشُونَت پَسَنْد

تند مزاج، بر وقت غُصّہ اور خفگی کرنے والا، دُرشتی کو پسند کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں آرْزُو پَسَنْد کے معانیدیکھیے

آرْزُو پَسَنْد

aarzuu-pasandआरज़ू-पसंद

وزن : 212121

آرْزُو پَسَنْد کے اردو معانی

صفت

  • تمنا كو پسند كرنے والا
  • (مراداً) تمنا میں مبتلا، تمنا كی كیفیت سے لطف لینے والا، مراد اندیشی سے محظوظ ہونے والا

شعر

English meaning of aarzuu-pasand

Adjective

  • one who likes wish, intention, hope

आरज़ू-पसंद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (शाब्दिक) तमन्ना अर्थात इच्छा को पसंद करने वाला
  • (अर्थात) तमन्ना में फँसा हुआ, तमन्ना की अवस्था से आनंदित होने वाला, इच्छा की पूर्णतः की संभावना से आनंदित होने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آرْزُو پَسَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

آرْزُو پَسَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone