تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آس رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

آس رَہْنا

آس ركھنا كالازم، امید قائم ہونا، بھروسا ہونا

آس جاتی رَہنا

آرزو مٹنا، امید ختم ہوجانا، آسرا ٹوٹ جانا

آس لگی رہنا

امید بندھی رہنا، آسرا لگا رہنا

سَب سے ٹُوٹ کَر اُس کے ہو رَہنا

سب سے قطع تعلق کرکے خدا سے لو لگانا

سُدھ بُدھ نا کھو اَپنی ، بات لے میری مان ، اِس دُنیا رَہْنا نَہِیں مَت ہو اَنجان

عقل نہیں کھونی چاہیے یاد رکھنا چاہیے کہ دُنیا فانی ہے.

ہَوَس رَہْنا

خواہش رہنا، دل میں کسی چیز کی تمنا اور اُمنگ رہنا.

ہوس راں

दे. ‘हवसपरस्त’ ।।

ہَوَس رانی

خواہش نفسانی کو پورا کرنے کا عمل، نفسانی و شہوانی خواہش پوری کرنا، ہوس پرستی

اردو، انگلش اور ہندی میں آس رَہْنا کے معانیدیکھیے

آس رَہْنا

aas rahnaa•आस रहना

اصل: ہندی

محاورہ

دیکھیے: آس رَكْھنا

  • Roman
  • Urdu

آس رَہْنا کے اردو معانی

 

  • آس ركھنا كالازم، امید قائم ہونا، بھروسا ہونا

Urdu meaning of aas rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aas rakhnaa ka laazim, ummiid qaayam honaa, bharosaa honaa

आस रहना के हिंदी अर्थ

 

  • आस होना, भरोसा होना, उम्मीद और आशा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آس رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آس رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone