تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاشِقی" کے متعقلہ نتائج

طَمَع

لالچ، حرص، بہت زیادہ خواہش، ہوس

طَمَع کار

وہ جس کا شیوہ طمع ہو ، لالچی ، حریص.

طَمَع دار

طمع رکھنے والا، لالچی، حریص

طَمَعاً

لالچ سے.

طَمَع دینا

لالچ دینا، لبھانا

طَمَع کَرنا

طَمَع کارِی

لالچ، حرص

طَمَع داری

طمع رکھنا ، لالچ رکھنا ، حرص کرنا.

طَمَع رَکْھنا

لالچ، خواہش یا امید کرنا

طَمَع دَھرْنا

لالچ یا خواہش کرنا، امید کرنا

طَمَع غالِب ہونا

لالچ سوار ہونا، ہوس پیدا ہونا

طَمَع کا مُنہ کالا

لالچ کرنے والا ذلیل ہوتا ہے.

طَمَعِ خام

ایسی خواہش جس کا پورا ہونا ممکن نہ ہو ، ایسی حرص یا لالچ جو فضول ہو، بے کار کی ہوس

طَمَعِ دُنیا

طَمَعِ نَفْسانی

نفس کا لالچ ، نفسانی خواہش کی شدّت.

طَمَع کے تین حَرْف ہیں اور تِینوں خالی ہیں

لالچ میں کچھ نہیں رکھا، لالچ سے کوئی فائدہ نہیں

بے طَمَع

بغیر لالچ کے، مستغنی، بے نیاز

لا طَمَع

جو حریص نہ ہو ، قانع ، حرص و ہوس سے پاک ، بے لوث و بے غرض .

خام طَمَع

فصول خواہشات کرنے والا، غیر ضروری خواہش کرنے کا عادی، لالچی، حریص

دَنْدانِ طَمَع

(مجازاً) لالچ، حرص و ہوس

رَگِ طَمَع اُچَھلْنا

لالچ پیدا ہونا.

دَنْدانِ طَمَع تیز کَرنا

لالچ کرنا ، حرص کرنا .

دَنْدانِ طَمَع تیز ہونا

لالچ ہونا، حرص و ہوس ہونا

دَنْدانِ طَمَع تیز رَہْنا

لالچ ہونا، حرص و ہوس ہونا

مِیٹھے کی طَمَع سے جُھوٹا کھاتے ہیں

نفع اور فائدے کی لالچ میں سخت زبانی اور تکلیف برداشت کی جائے توکہتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عاشِقی کے معانیدیکھیے

عاشِقی

'aashiqii'आशिक़ी

اصل: عربی

وزن : 212

مادہ: عِشْق

اشتقاق: عَشِقَ

عاشِقی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عشق، محبّت، فریفتگی، دلدادگی، شیفتگی، حُسن پرستی، عاشق مزاجی، عاشق کی کیفیت یا حالت
  • (تصوّف) حبِ مفروط، مرتبہؑ و حدت

شعر

English meaning of 'aashiqii

Noun, Feminine

  • love, being in love, state of being in love,  courtship, amorousness

'आशिक़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रेम, स्नेह, अनुराग, चाहत, इश्क़ होना, मुहब्बत, फ़रेफ़्तगी, आशिक़ होने की क्रिया या भाव, प्रेमासक्ति

عاشِقی کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاشِقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاشِقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone