تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَمَع کا مُنہ کالا" کے متعقلہ نتائج

طَمَع کا مُنہ کالا

لالچ کرنے والا ذلیل ہوتا ہے.

چاپْلُوسِی کا مُنہ کالا

خوشامد انسان کو بے عزت بنا دیتی ہے

حاسِد کا مُنہ کالا

حاسد ہمیشہ بے عزّت رہتا ہے

شیخی کا مُنہ کالا

غرور کا سر نیچا

خوشامَدی کا مُنہ کالا

خوشامدی آدمی بے عزت ہوتا ہے .

خُوشامَد کا مُنہ کالا

خوشامدی آدمی بے عزت ہوتا ہے

کِسی کا مُنہ کالا کَرْنا

کسی سے بیزار اور متنفر ہوکر ترک ملاقات کرنا ، کسی کی دوستی سے باز آنا ، کسی کو نالائق سمجھ کر ملنا جلنا چھوڑ دینا

تِین تِتالا چَوتھے کا مُنہ کالا

تین ہمراہیوں کا بد شگونی جاننا واہیات ہے.

جُھوٹے کا مُنہ کالا، سَچے کا بول بالا

جھوٹا ہر جگہ بے عزّت ہوتا ہے اور سچّے کی ہر جگہ عزّت ہوتی ہے

ٹوٹا کَردے مُنہ کو کالا ، ٹوٹے والا جَگَت کا مالا

گھاٹا بہت بدنام کرتا ہے اور آدمی پر ایک کی نظر میں ذلیل ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں طَمَع کا مُنہ کالا کے معانیدیکھیے

طَمَع کا مُنہ کالا

tama' kaa mu.nh kaalaaतमा' का मुँह काला

عبارت

طَمَع کا مُنہ کالا کے اردو معانی

  • لالچ کرنے والا ذلیل ہوتا ہے.

तमा' का मुँह काला के हिंदी अर्थ

  • लालच करने वाला ज़लील होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَمَع کا مُنہ کالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَمَع کا مُنہ کالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words