تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آشْرَم" کے متعقلہ نتائج

آشْرَم

۱۔ رشی منی اور سنیاسیوں كے رہنے كی جگہ جہاں ان كے سیوكوں، داسیوں اور چیلوں كے رہنے كے لیے بھی كنجائش ہو، مٹھ، كٹی، استھان، خانقاہ۔

گِرْہَسْت آشْرَم

چار آشرموں میں سے دوسرا آشرم یعنی زندگی بسر کرنے کا دوسرا درجه جس میں علم حاصل کرنے کے بعد شادی کرکے داخل ہوتے ہیں اور گھر کے کام کاج دیکھ بھال کرتے ہیں ، گھریلو زندگی بسر کرنے کی حالت ، خانه داری ، عیال داری.

چاروں آشْرَم

ہندوؤں کے چاربڑے فرقے

اَناتھ آشْرَم

محتاج خانہ ، یتیم خانہ .

بِدھْوا آشْرَم

(ہندو) وہ مقام جہاں بے وارث بیواؤں کی دیکھ بھال اور نان و نفقہ وغیرہ کی خبر گیری کی جاتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں آشْرَم کے معانیدیکھیے

آشْرَم

aashramआश्रम

اصل: سنسکرت

وزن : 212

آشْرَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ رشی منی اور سنیاسیوں كے رہنے كی جگہ جہاں ان كے سیوكوں، داسیوں اور چیلوں كے رہنے كے لیے بھی كنجائش ہو، مٹھ، كٹی، استھان، خانقاہ۔
  • ۲۔ رفاہی قیامگاہیں: لاوارثوں، یتیموں اور بیواؤں كو پناہ دینے اور ان كی تعلیم وتربیت كے لیے بنائی ہوئی جگہ؛ طالب علموں كے مذہبی تعلیم پانے اور رہنے كا مكان، مذہبی كاركنوں كے رہنے كا مقام۔
  • ۳۔ انسان كی زندگی كے چار آشرم (مدارج) میں سے ہے ایک، (جویہ تاہل و كسب معاش كا زمانہ، (۳)بان پرستھ یعنی حصول تزكیۂ روحانی و مشاہدات و تجربات كی تكمیل كا زمانہ، (۴) سنیاس یعنی خدمت اپنانے جنس كرنے اور ڈنڈا اور كمنڈل كو اختیار كرنے كا زمالہ)۔

شعر

English meaning of aashram

Noun, Masculine

  • ashram, hermitage, abode of a hermit or of a religious student, a class or a religious order, a place of refuge for orphans and widows, any one of the four stages of Brahmanic scheme of life

आश्रम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऋषियों और मुनियों का निवासस्थान, तपोवन, साधु संत के रहने की जगह जैसे, कुटी या मठ, विश्रामस्थान, ठहरने की जगह, विष्णु, गुरुकुल, स्मृति में कही हुई हिंदुओं के जीवन की भिन्न भिन्न अवस्थाएँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آشْرَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

آشْرَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone