تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آشْیانی" کے متعقلہ نتائج

آشْیانی

رہنے بسنے والا، قیام کرنے والا، سکونت پذیر

عَرْش آشِیانی

جس کا ٹھکانا عرش ہو

فِرْدَوسِ آشِیانی

one whose dwelling is in paradise, late, deceased, a respectful phrase for the dead

جَنَّتْ آشْیانِی

وہ جس کی جگہ جَنَّت میں ہو، مرحوم (عموماً بادشاہوں کے لئے استعمال ہوتا ہے، ہمایوں کے مرنے کے بعد یہ خطاب دیا گیا)

جَنَّت آشیانی

رک : جنت آرام گاہ

آشِیانا

رہنے کی جگہ، رہنے کا مقام، گھونسلہ، بسیرا، گھر

آشِیانہ

پرند کا گھر جسے وہ تنکوں وغیرہ سے بناتا ہے، گھونسلا، نشیمن

آشْنا

دوست، رفیق، ساتھی

آشنْائی

(جزو اول کے ساتھ مل کر) واقف ہونا یا واقفیت ہونا کے معنی میں، جیسے: عالم آشنائی، دیر آشنائی

آشِیانَہ کَرنا

گھونسلا یا گھر بنانا، کسی جگہ قیام کرنا، رہ پڑنا

آشیانہ ہونا

گھونسلا ہونا

اَشْنا

آشنا، مقابلِ بیگانہ، لنگوٹیا یار، صورت آشنا، جگری دوست، جان پہچان

آیانی

शिष्टता, सभ्यता, सुशीलता, शाइस्तगी, सुंदरता, उत्तमता, अच्छाई

آشِیانَہ رَکْھنا

گھونسلا بنانا

آشِیانَہ اُٹھانا

ترک سکونت کرنا، کوچ کر جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں آشْیانی کے معانیدیکھیے

آشْیانی

aashyaanii•आश्यानी

اصل: فارسی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

آشْیانی کے اردو معانی

صفت

  • رہنے بسنے والا، قیام کرنے والا، سکونت پذیر
  • شکاری پرند کا بچہ جو گھونسلے سے پکڑا جائے اور جس نے ابھی تک پرواز نہ کی ہو
  • (جزو اول سے مل کر) رکھنے والا کے معنی میں مستعمل، جیسے: خلد آشیانی

شعر

Urdu meaning of aashyaanii

  • Roman
  • Urdu

  • rahne basne vaala, qiyaam karne vaala, sukuunat paziir
  • shikaarii parind ka bachcha jo ghonsle se pak.Daa jaaye aur jis ne abhii tak parvaaz na kii ho
  • (juzu avval se mil kar) rakhne vaala ke maanii me.n mustaamal, jaiseh Khulad aashyaanii

English meaning of aashyaanii

Adjective

  • inhabitant, residence
  • related to nest

आश्यानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रहने-बसने वाला, निवास करने वाला, निवासी अथवा रहने वाला
  • शिकारी पक्षी का बच्चा जो घोंसले से पकड़ा जाए और जिसने अभी तक उड़ान न भरी हो
  • (जुज़्व-ए-अव्वल से मिल कर) रखने वाला के अर्थ में प्रयुक्त, जैसे: ख़ुल्द-ए-आशियानी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آشْیانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آشْیانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone