تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا" کے متعقلہ نتائج

آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا

ایک بلا سے نکلا دوسری میں گرفتار ہوا

عَرْش سے اُترا کُھجُور میں اَٹْکا

آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا، ایک مصیبت ختم ہوئی دوسری شروع ہوگئی

دَرَخْت سے گِرا تو جھاڑ میں اَٹْکا

رک : آسمان سے گِرا تو کَھجُور ماں اٹْکا جو زیادہ مستعمل ہے .

آسْمان سے گِرا بَبُول میں اَٹْكا

ایک مشكل یا مصیبت سے نكلتے ہی دوسری مشكل یا مصیبت میں پھنس گیا، ایک ركاوٹ دور ہوئی تھی كہ دوسری ركاوٹ واقع ہوگئی

اردو، انگلش اور ہندی میں آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا کے معانیدیکھیے

آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا

aasmaan se giraa khajuur me.n aTkaaआसमान से गिरा खजूर में अटका

ضرب المثل

آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا کے اردو معانی

  • ایک بلا سے نکلا دوسری میں گرفتار ہوا
  • کسی کام کا پورا ہوتے ہوتے رہ جانا

English meaning of aasmaan se giraa khajuur me.n aTkaa

  • out of the frying pan into the fire

आसमान से गिरा खजूर में अटका के हिंदी अर्थ

  • एक आपदा से बाहर आया दूसरे में फँस गया
  • किसी काम का पूरा होते होते रह जाना

    विशेष - मुश्किल से मुश्किल काम तो कर लेना, पर बाद में किसी मामूली काम से घबरा जाना। प्रायः तब कहते हैं, जब किसी के पास से किसी को कुछ मिल रहा हो ओर दूसरे लोग बीच में उसे दबा लें।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words