تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آسْمان زَمِین كے قُلابے مِلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آسْمان زَمِین كے قُلابے مِلانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
آسْمان زَمِین كے قُلابے مِلانا کے اردو معانی
- جوڑ توڑ ملانا، عیاری اور چا لا کی سے باتیں بنانا، سخن سازی كرنا
- انتہائی كوشش كرنا
- ہل چل مچانا، ہنگامہ برپا كرنا، تہ و بالا كردینا
- بے حد مبالغہ كرنا، جھوٹ بولنا، بے تكی باتیں كرنا
English meaning of aasmaan zamiin ke qulaabe milaanaa
- tell very tall tales, exaggerate
आसमान ज़मीन के क़ुलाबे मिलाना के हिंदी अर्थ
- जोड़ तोड़ मिलाना, अय्यारी और चा ला की से बातें बनाना, सुख़न साज़ी करना
- अंतिम प्रयत्न करना
- हलचल मचाना, हंगामा बरपा करना, नीचे ऊपर कर देना
- अत्यधिक बढ़ा चढ़ा कर बात करना, झूट बोलना, बेतुकी बातें करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آسْمان زَمِین كے قُلابے مِلانا)
آسْمان زَمِین كے قُلابے مِلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔