تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین آسْمان کے قُلابے ایک کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین آسْمان کے قُلابے ایک کَرْنا

زمین آسمان ایک کرنا، کڑی محنت اور جد و جہد کرنا

زَمِین آسْمان کے قُلابے مِلانا

حد سے زیادہ مبالغہ یا غُلو سے کام لینا ، لاف زنی کرنا ، جُھوٹی سچْی باتیں ہان٘کنا ، بہت باتیں بنانا .

زَمِین اَور آسْمان کے قُلابے مِلانا

دُور کی ہان٘کنا، حد سے زیادہ مبالغہ آرائی کرنا یا جُھوٹ کہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین آسْمان کے قُلابے ایک کَرْنا کے معانیدیکھیے

زَمِین آسْمان کے قُلابے ایک کَرْنا

zamiin aasmaan ke qulaabe ek karnaaज़मीन आसमान के क़ुलाबे एक करना

محاورہ

زَمِین آسْمان کے قُلابے ایک کَرْنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • زمین آسمان ایک کرنا، کڑی محنت اور جد و جہد کرنا

ज़मीन आसमान के क़ुलाबे एक करना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • ज़मीन आसमान एक करना, आकाश-पाताल एक करना, कठोर परिश्रम करना, समस्त यत्न करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین آسْمان کے قُلابے ایک کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین آسْمان کے قُلابے ایک کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words