تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آستین اتارنا" کے متعقلہ نتائج

آستین اتارنا

آستین پھاڑنا

آسمان پر چڑھا کر اتارنا

عزت دے کر ذلیل کرنا، عزت بڑھا کر گھٹانا

آسیب اُتارنا

عمل یا منتر وغیرہ سے بھوت یا جن پری وغیرہ كا اثر دفع كرنا

اُسْتُرَہ اُتارنا

ختنہ ہو جانے کے بعد حجام کا بچے کی مسلمانی (عضو مخصوص) پر سے استرے کو صدقہ کرنا .

آسْمان پَر چَڑھا كے اُتارنا

عزت بڑھا كے گھٹانا

سَر سے آسیب اُتارْنا

بُھوت پربت کا کلام کے زور سے اُتارنا ؛ خوف و وہم دُور کرنا ، غُصّہ دُور کرنا

آسْمان سے تارے اُتارنا

دشواریا ناممكن كام كردكھانا

مَضْمُون کے تارے آسْمان سے اُتارْنا

کسی خیال یا مضمون کے لیے نہایت فکر کرنا، فن یا صنعت میں کاریگری دکھانا

آسیب سر پر سے اتارنا

آسیب اترنا

آسْتانَہ

چوکھٹ، دیوڑھی، دروازہ، دہلیز

آستانہ چومنا

آستاں بوس ہونا

آسمان پر سے اترنا

غرور میں کمی ہونا، بلندی سے نیچے اترنا

آسمان کی طرف نگاہ اٹھانا

ناامیدی کے عالم میں نظر بخدا ہونا، مجبوری کی حالت میں آسمان کی طرف نظر اٹھانا، تعجب، حیرت یا مجبوری كے عالم میں آسمان پر نظر كرنا (خدا تعالیٰ كی طرف رجوع قلب كا ایک انداز)

آسْتانَۂ عِشْق

threshold of love

آسیب اُتَرنا

آسیب اتارنا كا لازم

اردو، انگلش اور ہندی میں آستین اتارنا کے معانیدیکھیے

آستین اتارنا

aastiin utaarnaa•आस्तीन उतारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آستین اتارنا کے اردو معانی

  • آستین پھاڑنا

Urdu meaning of aastiin utaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aastiin phaa.Dnaa

आस्तीन उतारना के हिंदी अर्थ

  • आस्तीन फाड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آستین اتارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آستین اتارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone