تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آتنگ" کے متعقلہ نتائج

آتنگ

ڈر، خوف

آہنْگ

آواز، نغمہ

آتَنْک

دہشت، خوف و ہراس، ڈر

آژَنْگ

جھری، بل، شکن

آوَنگ

وہ رسی جو صحن وغیرہ میں باندھتے اوراس پرعموماً کپڑے لٹکا کر سکھاتے ہیں، الگنی

آلَنگ

خندق، کھائی، فصیل، قلعے کی دیوار، دکانوں یا مکانوں کی قطار

آلنگ

نر کی خواہش، مستی، گرمی

آنگ

رک: اَنگ

آرْتَنگ

نقاشوں كے كام كرنے كا مسطح تختہ یا موٹے مقومے كا پٹھا۔

ہَم آہَنگ

ایک ساتھ، یکجا، باہم مربوط

نَیا آہَنگ

نیا انداز ، نیا طور طریقہ ؛ مراد : گفتگو کا نیا انداز ۔

ساز و آہَنگ

آلاتِ موسیقی اور اُن سے نکلنے والے سُر وغیرہ.

بُلَنْد آہَنْگ

بلند آواز سے بولنے والا، زور سے بولنے والا، زوردار بات کہنے والا، بڑا دعویٰ کرنے والا

ہَم آہَن٘گ کَرْنا

ملانا، ملاپ کرنا

ہَم آہَنگ ہونا

باہم ملاپ ہو جانا، مل جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں آتنگ کے معانیدیکھیے

آتنگ

aata.ng•आतंग

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

آتنگ کے اردو معانی

مذکر

  • ڈر، خوف
  • شان و شوکت
  • عظمت، وقار
  • بیماری، مرض
  • ڈھول کی آواز

Urdu meaning of aata.ng

  • Roman
  • Urdu

  • Dar, Khauf
  • shaan-o-shaukat
  • azmat, vaqaar
  • biimaarii, marz
  • Dhol kii aavaaz

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آتنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آتنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone