تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آٹْکی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آٹْکی کے معانیدیکھیے
آٹْکی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (تعمیر) تعمیر مسالے کے کسی وزنی عدد کو بیلن پر دکھیل کر لے جانے کا اوسط درجے کا چار پانچ فٹ لمبا بَلّی کا ٹکڑا جس کو اٹکا کر بھاری عدد کو آگے سرکایا جائے.
- (آراکشی) موٹی بھاری اور لمبی لکڑی چیرنے کا مثلث نما ہوا اڈا ، ایک قسم کا اٹکاوا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آٹْکی)
آٹْکی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔