تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَٹکا" کے متعقلہ نتائج

ہَٹکا

شور

اَٹْکا

ایک مٹی کا برتن، جس میں جگن ناتھ جی کے مندر واقع، پوری (بھارت) میں یاتریوں کے لئے کھانا رکھا جاتا ہے، مٹی کا برتن

ہَٹکار

نظر بد ۔

اَٹْکا ہُوا

hinged on

اَٹْکا دینا

لگا دینا، ٹانگ دینا، لٹکا دینا

اَٹکا رَکھنا

withhold, postpone, keep dangling

اٹکا بَنیا سودا دے

اٹکا ہوا بنیا سودا اس لئے دیتا ہے کہ پچھلا قرض وصول کرنے کا دوسرا کوئی طریقہ اس کے پاس نہیں ہوتا

اَٹْکاؤُ

अटकाने वाला

اَٹکاؤ

اٹک کر رکنے کا عمل، رکنا

اَٹْکانا

اٹکنا (رک) کا تعمدیہ ۔

ہَٹْکانا

(عو) مخاطب کرنا ، لڑنے کے لیے بلانا ، نعرہ لگانا

کام اَٹکا رہنا

کسی کام کا رکا رہنا

بات اَٹْکا رَکھنا

معاملے کو روک رکھنا، کسی امر کو لیت و لعل میں رکھنا

دَم اَٹْکا ہونا

دل لگا ہونا، فکر لگی رہنا، تعلق خاطر ہونا

سُرْگ سے اُترا بَبُول میں اَٹْکا

آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَٹکا کے معانیدیکھیے

ہَٹکا

haTkaa•हटका

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ہَٹکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شور
  • دھکا پیل، ریل پیل
  • ایک دوسرے کو لڑائی کے لیے بلانا
  • دھینگا مشتی
  • ہاتھا پائی

Urdu meaning of haTkaa

  • Roman
  • Urdu

  • shor
  • dhakkaa pel, rel pel
  • ek duusre ko la.Daa.ii ke li.e bulaanaa
  • dhiingaa mushtii
  • haathaapaa.ii

हटका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शोर
  • धक्का-पेल, रेल-पेल
  • एक-दूसरे को लड़ाई के लिए बुलाना
  • धींगा मुश्ती अर्थात् ऐसा उपद्रव या ऊधम जिसके साथ कुछ बूंसे-थप्पड़ भी चलें या मार-पीट भी हो
  • हाथा पाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَٹکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَٹکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone