تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اب بھی سویرا ہے" کے متعقلہ نتائج

اب بھی سویرا ہے

ابھی موقع ہاتھ سے نہیں نکلا، ابھی زیادہ تاخیر نہیں ہوئی ہے

میرا مُردَہ اَب بھی تیرے زِندے پَر بھاری ہے

میں مجبوری میں بھی تجھ پر غالب ہوں، میں اس گئی گزری حالت میں بھی تجھ پر غالب ہوں، تجھ سے بہتر ہوں

نیچ ذاتوں میں اب بھی بڑا ایکا ہے

کم رتبہ لوگوں میں اتحاد و اتفاق ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اب بھی سویرا ہے کے معانیدیکھیے

اب بھی سویرا ہے

ab bhii saveraa haiअब भी सवेरा है

عبارت

اب بھی سویرا ہے کے اردو معانی

  • ابھی موقع ہاتھ سے نہیں نکلا، ابھی زیادہ تاخیر نہیں ہوئی ہے

English meaning of ab bhii saveraa hai

  • it's never too late

अब भी सवेरा है के हिंदी अर्थ

  • अभी मौक़ा हाथ से नहीं निकला, अभी ज़्यादा देर नहीं हुई है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اب بھی سویرا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اب بھی سویرا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone