تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبازِیْری" کے متعقلہ نتائج

مَسالے

مسالا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مَسالے کی شاعِری

چٹپٹی شاعری، مزے دار شاعری

مَسالے دار

جس پر مسالہ لگا ہوا ہو، جس میں مسالہ پڑا ہو، وہ چیز جس میں مسالہ ملا ہوا ہو (کھانا یا کوئی چیز وغیرہ)

مَسالے کی سِل

مسالہ پیسنے کی سِل

مَسالے کا تیل

سر میں ڈالنے کا مرکب تیل، جس کی خوشبو تیز ہوتی ہے

ہَر مَسالے پَپلا مول

ہر مسالے میں مرچ کام آتی ہے ، ہر کام میں شامل ہو جانے والے کے متعلق کہتے ہیں ، ہر فن مولا (جامع الامثال) ۔

بارَہ مَسالے کی چاٹ

کَھڑے مَسالے کا گوشْت

وہ گوشت یا سالن جس میں مسالا پیس کر نہیں بلکہ صرف کاٹ کر ڈال دیا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبازِیْری کے معانیدیکھیے

اَبازِیْری

abaaziiriiअबाज़ीरी

اصل: فارسی

وزن : 1222

اَبازِیْری کے اردو معانی

صفت

  • اَبازیر سے منسوب، وہ چیز جس میں مسالے شامل ہوں، مسالے دار

    مثال - اس گروہ سے جو دوائیں تعلق رکھتی ہیں وہ اکثر طیران پذیر روغن اور ابازیری اشیا ہیں.

English meaning of abaaziirii

Adjective

  • seasoned with spices, spicy

अबाज़ीरी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अबाज़ीर से संबद्ध, वह चीज़ जिसमें मसाले मिले हों, मसालेदार

    उदाहरण - इस गिरोह से जो दवाएं तअल्लुक़ रखती हैं वह अक्सर तैरान-पज़ीर (वात-युक्त) रोग़न और अबाज़ीरी अश्या (सामग्री) हैं

اَبازِیْری کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبازِیْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبازِیْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone