تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسالے" کے متعقلہ نتائج

مَسالے

مسالا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مَسالے کی شاعِری

چٹپٹی شاعری، مزے دار شاعری

مَسالے دار

جس پر مسالہ لگا ہوا ہو، جس میں مسالہ پڑا ہو، وہ چیز جس میں مسالہ ملا ہوا ہو (کھانا یا کوئی چیز وغیرہ)

مَسالے کی سِل

مسالہ پیسنے کی سِل

مَسالے کا تیل

سر میں ڈالنے کا مرکب تیل، جس کی خوشبو تیز ہوتی ہے

ہَر مَسالے پَپلا مول

ہر مسالے میں مرچ کام آتی ہے ، ہر کام میں شامل ہو جانے والے کے متعلق کہتے ہیں ، ہر فن مولا (جامع الامثال) ۔

بارَہ مَسالے کی چاٹ

کَھڑے مَسالے کا گوشْت

وہ گوشت یا سالن جس میں مسالا پیس کر نہیں بلکہ صرف کاٹ کر ڈال دیا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسالے کے معانیدیکھیے

مَسالے

masaaleमसाले

وزن : 122

مَسالے کے اردو معانی

  • مسالا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

شعر

English meaning of masaale

  • spices

مَسالے کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسالے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسالے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words