تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسالے دار" کے متعقلہ نتائج

مَسالے دار

جس پر مسالہ لگا ہوا ہو، جس میں مسالہ پڑا ہو، وہ چیز جس میں مسالہ ملا ہوا ہو (کھانا یا کوئی چیز وغیرہ)

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسالے دار کے معانیدیکھیے

مَسالے دار

masaale-daarमसालेदार

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: کنایۃً

مَسالے دار کے اردو معانی

صفت

  • جس پر مسالہ لگا ہوا ہو، جس میں مسالہ پڑا ہو، وہ چیز جس میں مسالہ ملا ہوا ہو (کھانا یا کوئی چیز وغیرہ)

    مثال - اس پر جذباتی مزیداری کی مسالے دار چٹنی انڈیلنے کی بجائے ۔۔۔۔۔ عام نویسندہ نہ بن سکتا۔

  • (مجازاً) چٹپٹا، مزے دار
  • جس پر زردوزی کا کام بنا ہو (کپڑا، لباس وغیرہ)

    مثال - ایک معشوق کی شہ زوری اور آلاتِ ریاضت کی توصیف کرتا ہے دوسرا مسالے دار ٹوپی کی ۔ (۱۹۲۷ ، اودھ پنچ ، لکھنؤ ، ۱۲ ، ۸ : ۹) - پاؤں میں کمخواب کا پائجامہ بھاری انگیا کٹوریوں میں آب رواں رنگین بھرا ہوا، مسالے دار کرتی، بنت کا ڈوپٹہ

  • (معماری) مسالہ دینے والا، اینٹیں گارا پہنچانے والا، قلی، مزدور، بیل دار
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of masaale-daar

Adjective

  • seasoned with spices, spiced, spicy, of sharp taste
  • ( Metaphorically) savoury, tasty
  • cloth worked over or edged, with gold or silver lace, bound or edged with lace
  • (Masonry) one who supplies materials (for a building)

मसालेदार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें मसाला मिला हो, जिस पर मसाला लगा हुआ हो (खाना या कोई चीज़ आदि)

    उदाहरण - उस पर जज़्बाती मज़ेदारी की मसालेदार चटनी उँडेलने के बजाए... आम नविसिंदा बन सकता है

  • ( लाक्षणिक) चटपटा, स्वादिष्ट, मज़ेदार
  • जिस पर ज़रदोज़ी का काम बना हो, कढ़ाई वाला, कामदार (कपड़ा, लिबास आदि)

    उदाहरण - पाँव में कमख़्वाब (सलमा-सितारा जुड़ा कपड़ा) का पाएजामा भारी अंगिया कटोरियोंं में आब-ए-रवाँ (मलमल) रंगीन भरा हुआ, मसालेदार कुर्ती, बनत (जड़ाऊ) का दोपट्टा

  • ( राजगीरी) मसाला देने वाला, ईंटें गारा पहुँचाने वाला, क़ुली, मज़दूर, बैलदार

مَسالے دار کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسالے دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسالے دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone