تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبھی سے" کے متعقلہ نتائج

ث

عربی حرف تہجی (ابتث) کا چوتھا اور فارسی کا پانچواں ، اردو کا چھٹا یا ہائیہ کے شول میں دسواں حرف ، ثائے مثلثہ (تین نقطوں والی ث) ، زبان کی نوک کو آگے لگا کر اوپر کے دان٘توں کی نوک سے ملاتے ہیں ، اردو میں آواز ’ س ‘ سے ملتی جلتی ہے ، اس کا شمار حروف لثویہ (مسوڑوں سے ادا ہونے والے حروف) اور حروف مہموس (خفی الصوت) میں ہے ،’ ابجد ‘ کی ترتیب میں تیئیسواں حرف ہے جس کے اعداد پان٘چ سو (۵۰۰) ہوتے ہیں ، یہ حروف اردو میں عموماً عربی الاصل الفاظ آتا ہے .

سے

ایک سا جس کی یہ مغیرہ صورت اور ترکیبات ذیل میں مستعمل ہے

ثے

تب سے عاشق ہیں ہم اے طفل پری وش تیرے جب سے مکتب میں تو کہتا تھا الف بے تے ثے

سے نَو

نیا طریقہ، نیا انتظام

سے ایک

بہتر سے بہتر.

سَینْس

مفہوم ؛ احساس ، عقل ، سمجھ .

سیروں

کئی سیر، کثیر، زیادہ، بہت زیادہ، تراکیب میں مستعمل

سِنْچوری

سو سال ، سو برس ، سو کی تعداد ، صد پر مبنی ، صدی.

سیلفی

خود سے، اپنے آپ سے

سِنْٹَر

مرکز ، عِلاقہ ، مرکزی مقام ، صدر مقام.

سینب

رک : سیب.

سیند

ایک قِسم کی کچری یا ککڑی

سے کَرْنا

سلسلہ وار بنانا ، اکھٹا کرنا ، جمع کرنا ، مرتب کرنا.

سینکی

طشتری، رکابی، پلیٹ، یہ لفظ عموما مقامی زبان میں استعمال ہوتا ہے

سیندَہ

رک : سین٘دا .

سینڈھ

صرافہ کے کام میں آنے والا ایک قسم کا معدنی مواد

سوئیوں

سِنْٹْرَل

درمیانی ، وسطی ، بیچ کا.

سین٘بَل

رک : سیمل ، ایک بڑے کانٹے دار درخت کا نام جس سے ریشمی کپاس حاصل کرتے ہیں اسے بطور دوا بھی استعمال کِیا کرتے ہیں.

سیہُنْڈ

سینڈ، سیہند، زقوم، تھوہڑ کا درخت

سیلْف

سلف، اپنے آپ، بہ ذات خود (عموماً مرکبات میں بطور سابقہ مُسستعمل)

سینٹا

ایک قِسم کی پتوار، سرکنڈا، گنّا

سینجی

ایک قسم کا پھلی دار پودا جو مویشیوں کو چارے کے طور پر دیا جاتا ہے

سینلی

رک : سیلی .

سیندا

ایک قِسم کا نمک جو کان سےنِکلتا ہے ، پہاڑی نمک ، لاہوری نمک.

سینوی

رک : سویّاں .

سیندی

جنگلی کھجور ؛ کھجورکے درخت کا رس جس کے پینے سے سرور ہوتا ہے ، کھجور کی شراب .

سِنْچُری

(کرکٹ) ایک سو رن جو کرکٹ کا کھلاڑی مُسلسل بناتا ہے.

سینْڈُو

(کاشتکاری) گہری کھود کرنے والا بھاری قسم کا ہل .

سین٘بَھر

ایک درخت ، سین٘بھل ، سیمل ، سنبل.

صِحَت سے

سینڈھی

ایک قسم کا پتَھر ، انجنی ، جو بادنجانی ، رن٘گ بنانے کے آم آتا ہے .

سینٹھی

رک : سین٘ٹھا

سینٹھا

سرکنڈا ، سِرا ، ایک قسم کی پتاور

سینڈھا

سین٘ڈ ، تھوہر ، سینڈھ .

سِکْشَن

فوج کی کمپنی کا حِصّہ ، ٹولی ، دستہ ۔

سیندھی

(جرائم پیشہ) سین٘دھ ، نقب زنی ، کومل .

سیندھا

رک : سیند ایک قسم کی کچری ، سین٘دھ .

سیتے

سینت میں

مُفت ، بلا قِیمت

سینْنہی

خیرخواہ ، خبرگیر .

سیندُورِیَہ

آم کی ایک قسم جس کا بالائی حصّہ سُرخ ہوتا ہے .

سیشَن

۱. اِجلاس ، جلسہ .

سِنْسَر شِپ

احتساب؛ کسی تحریر کی طباعت و اشاعت پر جانچ پڑتال کی قدغن لگانا، طباعت و اشاعت سے قبل مسودے کی جانچ پڑتا کو لازم قرار دینا

سیج بند

وہ ڈوری جس سے پلن٘گ کی چادر کو چاروں پایوں پر کس کر باندھتے ہیں ، پلن٘گ کی ڈوریاں .

سینْٹی مِیٹَر

رک : سینٹی میٹر.

سینْٹی گِریڈ

جس میں سو درجے ہوں یعنی سیلسیَس (Celsius) تپتس پیما کے درجے جن میں نقطۂ انجماد صفر اور نقطۂ جوش ۱۰۰ درجہ ہوتا ہے.

سین٘دُور

کِیمیاوی طریقے سے سِیسے کا تیّار کیا ہوا سُرخ رنگ کا سفوف جسے عام طور پر ہندو ّعورتیں مان٘گ میں بھرتی ہیں، ہندو ماتھے پر اس کا کا ٹیکا لگاتے ہیں، اس کے کھانے سے آواز بیٹھ جاتی ہے

سحر فن

فنِ ساحری، جادوگری، سحر کاری

سینکْنا

بھوننا ، بریاں کرنا .

سیر خور

سِہ اَنگ

(حیوانیات) جاندار کے جسم کے تین خصوصی حصّے

سینگْری

ایک پھلی ، مولی کی پھلی ، موگری .

سیندْنا

پانی نِکالنا ، پانی کھینچنا ، چُھپی ہوئی چیز برآمد کرنا.

سینا

پرندوں کا انڈوں کو پروں سے گرمی پہنچانا

سیتی

سِہ پَر

جس میں تین پر لگے ہوں ؛ تیر کی تعریف.

سِہ رَنگ

ایک ریشمی کپڑے کا نام ، تِرن٘گی.

سیکنڈ شو

کسی تماشا یا فلم کی نمائش کا وہ وقت جو عموماََ دوپہر کے بعد کسی وقت شام لکو شروع ہوتا ہے .

سیندھ بَن

سیندھی کے درختوں کا جنگل

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبھی سے کے معانیدیکھیے

اَبھی سے

abhii-seअभी-से

وزن : 122

مادہ: ابھی

اَبھی سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • اتنی جلدی (بطور استفہام)
  • ابتدا ہی میں، اس عمر میں، کم سنی میں
  • قبل از وقت، پیشتر سے
  • اسی وقت سے، آج سے

English meaning of abhii-se

Adverb

  • from now on, (question) so early? so soon?

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبھی سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبھی سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone