تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ث" کے متعقلہ نتائج

ث

عربی حرف تہجی (ابتث) کا چوتھا اور فارسی کا پانچواں ، اردو کا چھٹا یا ہائیہ کے شول میں دسواں حرف ، ثائے مثلثہ (تین نقطوں والی ث) ، زبان کی نوک کو آگے لگا کر اوپر کے دان٘توں کی نوک سے ملاتے ہیں ، اردو میں آواز ’ س ‘ سے ملتی جلتی ہے ، اس کا شمار حروف لثویہ (مسوڑوں سے ادا ہونے والے حروف) اور حروف مہموس (خفی الصوت) میں ہے ،’ ابجد ‘ کی ترتیب میں تیئیسواں حرف ہے جس کے اعداد پان٘چ سو (۵۰۰) ہوتے ہیں ، یہ حروف اردو میں عموماً عربی الاصل الفاظ آتا ہے .

ثَہ

(ریاضی ، یونانی حرف سگما (Sigma) کا اردو بدل یا قائم مقام ؛ یونانی حرف زیٹا (Zeta) کا اردو بدل یا قائم مقام

ثے

تب سے عاشق ہیں ہم اے طفل پری وش تیرے جب سے مکتب میں تو کہتا تھا الف بے تے ثے

ثا

(تصوف) ’ ثا ‘ ثواب دارین یا وہ ازلی لطف و احسان جو حق سبحانہ تعالی کی طرف سے ہو

ثَنی

جانور کی کم سے کم عمر جو قربانی کے لیے ضروری ہے (یعنی دن٘بہ چھ مہینے کا، بھیڑ بکری سال بھر کی، گائے اور بیل دوبرس کا اور اُونٹ پان٘چ برس کا)، مُسّنہ

ثَنا

تعریف، توصیف (بیشتر) خدا کی تعریف، حمد، مدح، ستائش، حمد و نعت

ثَدی

پستان ، چھاتی ، چوچی .

ثُنائی

۰۱ دو سے منسوب ، ( بیشتر ) دو حرفوں والا (لفظ) .

ثَدْیا

ابھری ہوئی چھاتیوں والی عورت

ثانی

جو ترتیب میں ایک کے بعد ہو، تین اور تیسرے سے پہلے، دوسرا، دوم

ثَریٰ

امیر ، دولت مند

ثانِیَہ

۱. دقیقہ ، منٹ کا ساٹھواں حصہ ، سیکنڈ ؛ لحظہ ، پل ، چھن .

ثَلٰثَہ

رک : ثلاثہ .

ثَنِیَّہ

آگے کے چار دان٘توں میں سے ایک، گھاٹی، پہاڑ کے درمیان سے گزرنے کا راستہ

ثَیِّبَہ

۔(عربی میں ’ثَیِّب) بر وزن سَیِّد۔ بمعنی مرد جو عورت کے ساتھ رہا ہو اور عورت جو مرد کے ساتھ کبھی رہا ہو۔ یعنی یہ لفظ مذکر ومونث کے لیے مستعمل ہے، اس لیے ثَیِّبَہ عربی نہیں ہے۔) مونث۔ شوہر دیدہ عورت۔ خاوند زندہ ہو یا مرگیا ہو۔

ثِقَہ

معتبر، جس کے قول و فعل پر اعتبار ہو، قابل اعتماد

ثَلّاجَہ

تودہؑ یخ، برف کا ڈھیر

ثَورَہ

ثَمْرَہ

پھل، میوہ (نیز بطور تشبیہ)

ثَلْجِیَّہ

برف کا چشمہ، برف کی چٹان

ثَلْثَہ

عیسائیوں کے عقیدہؑ تثلیث کے مطابق رسوم کی ادائیگی .

ثَنَوِیَّہ

ثنوی سے منسوب یا متعلق، ثنویت کا عقیدہ رکھنے والا، مُعتقد دو خدا

ثَفِنَہ

جسم شتر کا وہ حصہ جو زمین سے رگڑا جائے مثل زانو و سینہ وغیرہ

ثُقْبَہ

سوراخ (چاہے نظر آئے جیسے : روشندان، یا نظر نہ آے جیسے: مسام)

ثَمانِیَّہ

ریاضی: وہ قاعدہ جس میں سات معلوم اعداد کے وسیلے سے آٹھواں مجہول عدد دریافت کیا جاتا ہے

ثُلاثِیَّہ

(موسیقی) تین سُروں کا مجموعہ .

ثُبُوتِیَّہ

ثبوت سے منسوب یا متعلق، جس میں ایجاب یا ہونا پایا جائے (سلب یا نفی نہ ہو)، ایجابی

ثَمانی

آٹھ

ثَلْثَدَہ

ایک قسم کی روئیدگی جو افسوس کی جڑ کے پاس اگتی ہے عرب اس کو جلنار صغیر کہتے ہیں کیون٘کہ گلنار کے ساتھ مشابہت رکھتی ہے اسی کو کبھی طرثوث بھی بولتے ہیں ، لاط : Cynomorium Coccineum

ثَمِینَہ

بیش بہا، گراں قیمت

ثَمارَہ

پردار پھل ، انگ : Winged Fruit

ثابِتہ

رک : ثابت معنی نمبر ۶ .

ثَقْبِیَہ

ثقب سے منسوب یا متعلق، (حیوانیات) نوع حشرات کی دوسری صنف یعنی سان٘پ وغیرہ جو سوراخوں یا بلوں میں رہتے ہیں

ثالِثَہ

تیسرا، تیسری

ثامِنَہ

ثامن (رک) کی تانیث .

ثُلاثَہ

تین تین والے، تین تین میں بٹے ہوئے کا ایک حصہ

ثَقاوَہ

پانی کا وہ چھوٹا حوض جو نہانے کے لیے اکثر غسل خانوں میں بنا دیتے ہیں ؛ مسجد میں بنی ہوئی پانی کی ٹنکی .

ثَقِیلَہ

ثقیل (رک) کی تانیث .

ثِقالَہ

وہ چیز جو وزن کے لیے ترازو وغیرہ پر لٹکائی جائے، پاسن٘گ

ثُنْدُوَہ

مرد کے پستان کا گوشت .

ثَقِیفَہ

ثَعْلِیَہ

حیوانات کی وہ قسم جس میں حیات حیوانی کے ادنیٰ تربن نمونے داخل ہیں اور اسپنج اور حیوانات نقیعیہ (انفیو سوریا) اس قسم میں شمار کئے جاتے ہیں، پروٹوزوا

ثَمَر

پھل، میوہ

ثَعْلَبِیَّہ

(نباتیات) پھول دار پودوں کے دو گروپ ہیں ایک بیج پتہ اور دو بیج پتہ ، ایک بیج پتے کے خاندان میں یہ پھول ہیں : سوسن ، نرگس ، ثعلبیہ

ثَقِیہ

رک : ثقہ .

ثالِثانَہ

ثالث کا، بطور ثالث، پنچ ہونے کی حیثیت سے

ثَوبانِیَہ

مرجئہ گروہ کی تیسری قسم کے پان٘چ فرقوں میں سے ایک فرقے کا نام .

ثَبْت شُدَہ

ثبت کیا ہوا ، مقررہ .

ثَرا

امیر ، دولت مند

ثَمْراخِیَہ

خوارج کے اکتیس (۳۱) فرقوں میں سے ایک جو اپنے بانی ثمراخ سے منسوب ہے .

ثِقاہَت

۱. ثقہ (رک) کا اسم کیفیت ، سنجیدگی ، متانت ، بھاری بھرکم پن ، وضع قطع وغیرہ کی وہ کیفیت جس سے بزرگی اور وقار ظاہر ہو .

ثَبْت ہونا

ثَمَر بِہِشْت

ایک قسم کا قلمی آم جو پال الھنے کے بعد بہت شیریں اور رسیلا ہوتا ہے چھلکا بہت نازک گودا زردی مائل سرخ تخم چھوٹا ہوتا ہے

ثَعْلَب

۲. (نجوم) ستاروں کا ایک جُھرمٹ جو لومڑی سے مشابہ ہوتا ہے .

ثابِت ہونا

ثابت کرنا (رک) کا لازم ، قائم ہونا ، مستقل ہونا .

ثَواب ہونا

نیکی ملنا ، فائدہ حاصل ہونا ، اجر نیک ملنا .

ثِقْلِ سَمْع

رک : ثقل سماعت .

ثُعْبان

بڑا سان٘پ، اژدہا

ثِقاہِیَت

رک : ثقاہت .

ثابِت رَہْنا

۱. قائم ربنا (بات وغیرہ کے ساتھ) .

اردو، انگلش اور ہندی میں ث کے معانیدیکھیے

ث

seसे

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: علوم ریاضی

ث کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عربی حرف تہجی (ابتث) کا چوتھا اور فارسی کا پانچواں ، اردو کا چھٹا یا ہائیہ کے شول میں دسواں حرف ، ثائے مثلثہ (تین نقطوں والی ث) ، زبان کی نوک کو آگے لگا کر اوپر کے دان٘توں کی نوک سے ملاتے ہیں ، اردو میں آواز ’ س ‘ سے ملتی جلتی ہے ، اس کا شمار حروف لثویہ (مسوڑوں سے ادا ہونے والے حروف) اور حروف مہموس (خفی الصوت) میں ہے ،’ ابجد ‘ کی ترتیب میں تیئیسواں حرف ہے جس کے اعداد پان٘چ سو (۵۰۰) ہوتے ہیں ، یہ حروف اردو میں عموماً عربی الاصل الفاظ آتا ہے .
  • (ریاضی) مرکز ثقل کا مخفف یا قائم مقام .
  • (سائنس) کثافت کا مخفف یا قائم مقام .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ثے

تب سے عاشق ہیں ہم اے طفل پری وش تیرے جب سے مکتب میں تو کہتا تھا الف بے تے ثے

سے

کے ساتھ

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of se

Noun, Feminine

  • alphabet 'se' in Urdu, denoting 'S', the eleventh letter of the Urdu alphabet

से के हिंदी अर्थ

परसर्ग

  • एक कारकीय परसर्ग; करण और अपादान कारकों का चिह्न
  • 'सा' का बहुवचन रूप जो समान या तुल्य अर्थों में प्रयुक्त होता है, जैसे- वह चाकू से आम काटता है। मैंने नौकर से पत्र भिजवाया।
  • कारण सूचक, जैसे- वह बुख़ार से पीड़ित है।
  • तुलना के अर्थ में, जैसे- मोहन सोहन से तेज़ है।
  • (अपादान कारक का सूचक) अलग होने के अर्थ में, जैसे- पेड़ से पत्ते गिरे।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ث)

نام

ای-میل

تبصرہ

ث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words