تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَبْکار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْکار کے معانیدیکھیے
اَبْکار کے اردو معانی
اسم، مذکر، مؤنث، جمع
- کنواریاں ، بن بیاہی لڑکیاں .
اسم، مذکر
- (مجازاً) اچھوتے ، انکھے یا نادر افکار و مضامین .
- وہ روئیدگی جو مادہ کھجور کی شاخوں میں ان کے بلند ہو جانے پر ہوتی ہے اور اس پر نر ڈالنے سے پھل لگتے ہیں .
English meaning of abkaar
Noun, Masculine, Feminine, Plural
- virgins, unmarried girls
Noun, Masculine
- novel ideas or themes
अब्कार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग, बहुवचन
- कुंवारियांँ, बिन ब्याही लड़कियांँ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (लाक्षणिक) दुर्लभ विचार और लेख
- वह मादा वनस्पति जो खजूर की शाखाओं पर पनपती है और जब नर के संपर्क में आती है तो इस पर फल लगते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَبْکار)
اَبْکار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔