تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَبْرار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْرار کے معانیدیکھیے
اَبْرار کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- پرہیزگار یا نیکوکار لوگ، پارسا، اصفیا
- (تصوف) وہ گروہ اولیا جو صرف تقویٰ اور عبادت ظاہری اختیار کرتا ہے، جس کے متعلق کلام پاک میں آیا ہے ’’انّ الابرار لفی نعیم‘‘ (بے شک ابرار جنت میں جائیں گے)
شعر
تخصیص نعمتوں میں ابرار کی نہیں کچھ
اشرار پر بھی ہر دم ہے لطف عام تیرا
میں بچہ تو نہیں ابرار لیکن
اچھلتا کودتا رہتا ہوں اب تو
واہ ابرارؔ خامشی نے تری
پار پھر جد آگہی کر لی
English meaning of abraar
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَبْرار)
اَبْرار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔