تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبْلا بَلی" کے متعقلہ نتائج

بَلی

قربانی، بھین٘ٹ، صدقہ

بَلِیغَہ

بلیغ (رک) کی تانیث.

بَلِیغ

(وہ شخص) جس کے کلام میں فصاحت و بلاغت ہو، فصیح البیان، خوش گفتار، فاضل

بَلی جاؤُں

قربان ہو جاؤں ، واری جاؤں.

بَلِیغانَہ

بلیغ (رک) کی طرح کا ، بلاگت سے معلو.

بَلِیناس

تقریباً ۲۶۲ قیل مسیح کا ایک مشہور ریاض داں اور فلکیات کا ماہر جس کی کئی کتابوں کا عربی زبان میں ترجمہ ہو چکا ہے (علمی ادبیات میں مستمعل).

بَلِید

کند ذہن، احمق، نا سمجھ، سادہ لوح، کم عقل، کم فہم، برا، غبی

بَلِیدُ الذِّہْن

جس کا ذہن گٹھل ہو، کند ذہن، غبی، موٹی عقل کا، ٹھس، جس کی یاد داشت کمزور ہو

بَلِیدُ الْفَہْم

غبی ، کم سمجھ ، کودن.

بَلِیدُ الطَّبْع

جس کی طبیعت میں جولانی نہ ہو، ٹھس، ڈل

بَلِیدان

۱. قربانی ، آدمی یا جانور جو دیوی دیوتاؤں کی رضامندی حاصل کرنے کے لیے بھین٘ٹ چڑھایا جائے.

بَلی کا بَکرا

دوسرے کی جگہ تکلیف اٹھانے والا، اوروں کے لئے تکلیف اور پریشانی اٹھانے والا

بَخْت بَلی

نصیبہ ور، خوش نصیب ۔

دو بَلی

(پتنگ بازی) دو بل والی یعنی دُہرے بل کی (ڈور جو زیادہ مضبوط اور صاف ہوتی ہے).

کَھلا بَلی

رک : کھلبلی ، بھگدڑ مچنا ، افراتفری ہونا ، گھبراہٹ ، ہلّڑ ، بدحواسی.

راج بَلی

بڑا سردار ، مہا راجا ، شہنشاہ .

اَبْلا بَلی

(قدیم) کمزوروں کا حامی، ضعیفوں کا مددگار

بَجْر بَلی

وہ بہادر جس کا بدن مضبوط ہو

دَھنی بَلی

قوی ، بہادر ، دلیر ، جری.

چَھل بَلـی

شوخ و شن٘گ ، چنچل ، ناز و انداز والی ،چلبلی.

مَہا بَلی

طاقت ور، بہادر

ہَتھ بَلی

شہ زوری ، زور آوری ، دھینگا مشتی ، پنجہ کشی ، ہاتھوں کی طاقت نیز بے ایمانی ، چالاکی ، ہاتھ کی صفائی ۔

نَصِیبوں کا بَلی

قسمت کا سکندر ، بہت خوش نصیب ۔

دو بَلی نَخ

دو بلی (رک)

ہَتھ بَلی کَرنا

شہ زوری دکھانا ؛ چالاکی سے کام لینا ۔

کھانے کو نَہ مِلے کَھلی، نام کو بَخْت بَلی

نام بڑا درشن چھوٹے، نام حالات کے برعکس

راؤ راج اَت بَلی

شہنشاہ مہابلی.

کَرْم کا بَلی یا بَلْیا

(طنزاً) بدنصیب ، بدقسمت .

مَرکَزی اسمبلی

لیجِسْلیٹِو اَسَمْبلْی

وہ نمایندہ مجلس جسے ملک کے قوانین بنانے کا اختیار حاصل ہو، مقننہ، مجلسِ قانون ساز

چوٹّی چَن٘بَلی

چوٹّی فقیرنی ، ذلیل ، آوارہ ، لچّی .

پَہاڑ اِن٘بْلی

ہر پٹی کی جنس سے ایک جڑی بوٹی کی قسم .

حَن٘بَلی

امام احمد بن محمد بن حن٘بل کا پیرو، فقہ امام حنبل کا ماننے والا

کَن٘بَلی

چھوٹا کن٘بل ، کمبلی ، کملی.

چَن٘بْلی

ایک قسم کا چوڑا پیالہ جو لگنی سے مشابہ ہوتا ہے

تَن٘بَلی

سستی ، کاہلی ، غفلت.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْلا بَلی کے معانیدیکھیے

اَبْلا بَلی

ablaa-baliiअबला-बली

اصل: سنسکرت

وزن : 2212

دیکھیے: اَبْلا بَلی

موضوعات: قدیم

اَبْلا بَلی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قدیم) کمزوروں کا حامی، ضعیفوں کا مددگار
  • بہت طاقتور، نہایت قوی
  • دکنی بادشاہ علی عادل شاہ کا لقب

English meaning of ablaa-balii

Noun, Masculine

  • one who helps the weak

अबला-बली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (प्राचीन) दुर्बलों का समर्थक, वृद्धों का सहायक
  • अधिक शक्तिशाली, बहुत बलवान,
  • दक्षिण के राजा अली आदिल शाह की उपाधि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبْلا بَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبْلا بَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone