تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَن٘بَلی" کے متعقلہ نتائج

حَن٘بَلی

امام احمد بن محمد بن حن٘بل کا پیرو، فقہ امام حنبل کا ماننے والا

حَن٘بَلِیَّہ

امام احمد بن محمد بن حنبل کے پیرو ، فقہ حنبلی کے مانے والوں کی جماعت

حَن٘بَلِیَّت

امام احمد بن محمد بن حنبل کا مسلک یا فقہ

حَن٘بَل

امام احمد بن محمد بن حنبل ، اہل سنت کے چار بڑے اماموں میں سے چوتھے ، انہوں نے فرقہ حنبلی کی بنا رکھی

حُبْلیٰ

حاملہ، پیٹ والی عورت

حَنابِلَہ

حنبلی کی جمع

حَوالی

اطراف، نواح مضافات، ارد گرد، آس پاس، گرداگرد، گرد و نواح

حِنائی

مہندی لگا ہوا (عموماً ہاتھ پاؤں وغیرہ)

حالی

رائج سکّہ ، جس کا چلن ہو ، موجودہ سکّہ .

حَویلی

چار دیواری کا مکان، بڑا اور پختہ مکان۔ عالی شان مکان، شان دار مکان، بڑا اور پکّا مکان، محل، محلسرا

حَمْلی

(منطق) حمل (معنی نمبر۴) سے منسوب یا متعلق.

حُلی

زیورات، گہنے

حَنْظَلَہ

ایک پھل بطور دوا مستعمل ، حنظل (رک)

حَرْبی

دارالحرب کا رہنے والا، ایسے ملک کا کافر باشندہ جو علانیہ اسلام کا دشمن اور حریف جنگ ہو، وہ کافر جو بادشاہ اسلام کو جزیہ نہ دینا ہو

حَمّالی

حمّال کا کام یا پیشہ، باربرداری، بوجھ اٹھانے یا ڈھونے کا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں حَن٘بَلی کے معانیدیکھیے

حَن٘بَلی

hambalii•हंबली

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

حَن٘بَلی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • امام احمد بن محمد بن حن٘بل کا پیرو، فقہ امام حنبل کا ماننے والا
  • امام احمد بن محمد بن حنبل کا مسلک یا یا ان کی فقہ

Urdu meaning of hambalii

  • Roman
  • Urdu

  • imaam ahmad bin muhammad bin hambal ka pairau, fiqh imaam hanbal ka maanne vaala
  • imaam ahmad bin muhammad bin hanbal ka maslak ya ya un kii fiqh

हंबली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सुन्नी मुसलमान जो इमाम हंबल के बताए रास्ते पर चलते हैं

حَن٘بَلی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَن٘بَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَن٘بَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone