تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَن٘بْلی" کے متعقلہ نتائج

چَن٘بْلی

ایک قسم کا چوڑا پیالہ جو لگنی سے مشابہ ہوتا ہے

چوٹّی چَن٘بَلی

چوٹّی فقیرنی ، ذلیل ، آوارہ ، لچّی .

چَن٘بیلی

ایک مشہور خوشبودار پھول یا اس کا پودا ، یہ پھول سفید اور زرد ہوتا ہے پھولوں سے تیل اور عطر بنایا جاتا ہے پھولوں سے بسے ہوئے تیل کو چن٘بیلی کا تیل کہتے ہیں یہ دواؤں میں بھی کام آتا ہے ، یاسمین ، سمن.

چَن٘بْلا

رک : چن٘بل .

چُن٘بَل

۱. کاسۂ گدائی ، بھیک کا پیالہ ، کشکول گدائی .

چَن٘بیلی کا جال

چنبیلی کی شکل کے پھولوں کی کپڑے پر جا بجا کڑھائی یا ٹنکائی

چَن٘بیلی پُلاؤ

نفیس و عمدہ پلاؤ کی ایک قسم جو شاہان اودھ کے دستر خوان کی زینت ہوتا تھا .

چَنْچْلی

ایک پودا

چَن٘بَری

گول، مدور، حلقہ نما، (چرخ کے ساتھ ترکیب پا کر) آسمان

چُلْبُلی

شوخ و شنگ، چنچل، نازوانداز والی

چَن٘بیلِیا

ایک قسم کا بھورے رن٘گ کا کبوتر

چَنْچَلی

شوخ.

چُنگْلی

باریک جھلی یا کپڑے کی بنی ہوئی تھیلی، جسے غوطہ خورغوطہ لگانے سے پہلے ناک پرچڑھا لیتے ہیں

چبلی

چیخ و پکار

چَنبیلی چاؤ میں آئی لَڑکے بالے ساتھ لائی

(عو) کمینے کو من٘ھ لگاؤ تو سر پر چڑھتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَن٘بْلی کے معانیدیکھیے

چَن٘بْلی

chambalii •चंबली

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چَن٘بْلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا چوڑا پیالہ جو لگنی سے مشابہ ہوتا ہے

Urdu meaning of chambalii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka chau.Daa piyaalaa jo lagnii se mushaabeh hotaa hai

English meaning of chambalii

Noun, Feminine

  • a kind of wide bowl

चंबली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक किस्म का चौड़ा पियाला जो लगनी से मिलता जुलता होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَن٘بْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَن٘بْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone