تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبْلَق" کے متعقلہ نتائج

طَبْلَق

مونث۔ کاغذوں کا بنڈل یا مُٹھّا

طَبْلَق شُدَہ

کاغذ یا فیتے سے باندھا ہوا ، فائل کیا ہوا ، ملفوف.

طَبْلَق کَٹْنا

فوجی دفتر میں موجود سپاہی کی فائل سے اُس کا نام خارج کرنا یا ہونا ، خارج رجسٹر ہونا.

طَبْلَق اُڑ جانا

شان و شوکت ختم ہونا ، نام و نمود مٹنا ، تباہ و برباد ہو جانا ، مفلس ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبْلَق کے معانیدیکھیے

طَبْلَق

tablaqतब्लक़

نیز - تَبْلَق

اصل: ترکی

وزن : 22

موضوعات: موسیقی

طَبْلَق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کاغذ وغیرہ کا بنا ہوا وہ بستہ جس میں بہت سے کاغذ رکھتے اور اسے چوطرفہ یا دوطرفہ اسی کاغذ وغیرہ کی لپیٹ سے بند کر کے فیتے وغیرہ سے باندھتے ہیں نیز وہ کاغذوں کا مٹھا جو ایسے بستے میں لپٹا ہوا ہو ، کاغذوں کا بنڈل یا فائل نیز دفتر کا ریکارڈ ، رجسٹر .
  • (موسیقی) ڈھول اور اس قسم کے باجوں کے منھ کا منڈھا ہوا چمڑا ، پُڑی ، گِردا .
  • کاغذات کے بنڈل ، رسالے یا اخبار پر اس کو بند رکھنے کے لیے لگایا جانے ولا کاغذ ، چٹ.
  • مونث۔ کاغذوں کا بنڈل یا مُٹھّا

English meaning of tablaq

Noun, Feminine

  • bundle of papers
  • bundle of papers
  • file cover, folder
  • open-end cover

तब्लक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह काग़ज़ जो पंकिट बनाने के लिए ऊपर चढ़ाया जाता है, दोनों ओर से खुला हुआ लिफ़ाफ़ा, काग़ज़ों का मुट्ठा।

طَبْلَق کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبْلَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبْلَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words