تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبْقَر" کے متعقلہ نتائج

اَبْقَر

(معدنیات) شورہ جو ادویہ اور آتشبازی وغیرہ میں مستعمل ہے

عَبْقَر

بھوت اور جنوں وغیرہ کا ایک خیالی شہر

عَبْقَری

نفیس، لطیف (خصوصاََ فرش یا جامہ وغیرہ)، عجیب و غریب چیز، ہر وہ چیز یا شخص جس میں بزرگی، کما اور زیبائی حیرت انگیز حد تک پائی جائے

عَبْقَرِیَّہ

عبقری (رک) سے متعلق .

عَبْقَرِیَّت

اعلیٰ ترین دماغی صلاحیت، طباعی اور قوت ایجاد و تخلیق، اعلیٰ درجہ کی ذہانت، غیر معمولی خطابت

عَبْقَرِیّات

(معاشیات) مثالی نظامِ معیشت ، وہ مملکت جو مثالی معاشی نظام رکھتی ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْقَر کے معانیدیکھیے

اَبْقَر

abqarअबक़र

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: بَقَرَ

اَبْقَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (معدنیات) شورہ جو ادویہ اور آتشبازی وغیرہ میں مستعمل ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبْقَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبْقَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words