تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَبُو تُراب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَبُو تُراب کے معانیدیکھیے
اَبُو تُراب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حضرت علی کی کنیت، جنہیں ایک بار زمین مسجد پر محو خواب ہونے کی حالت میں خاک آلودہ دیکھ کر حضرت محمد صلعم نے اس نام سے پکارا تھا
شعر
کیونکر مزاج میں نہ ہو فاخرؔ کے انکسار
خادم ابو تراب کا ہے خاکسار ہے
جانتیں گر ابو تراب کی بو
رکھتیں نافوں میں ہرنیاں مٹی
English meaning of abuu-turaab
Noun, Masculine
- an appellation of Hazrat Ali, Imam Ali
अबू-तुराब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
हज़रत अली की कुन्नियत जिन्हें एक बार मस्जिद की ज़मीन पर नींद की अवस्था में मिट्टी में सना देख कर पैग़ंबर मोहम्मद ने इस नाम से पुकारा था
विशेष - कुन्नियत= वह नाम जिसमें अरबी परंपरा के अनुसार अपने पिता, माता या लड़के का संबंध प्रकट किया जाए, जैसे-अबुल-हसन या उम्म-ए-कुलसुम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَبُو تُراب)
اَبُو تُراب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔