تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُرْب" کے متعقلہ نتائج

تُرْب

زمین، مٹی، خاک

تُرْبَہ

قبرستان، مدفن، تکیہ، قربت

تُرْبَت

(لفظاً) مٹی، زمین

تُرْبُد

دوا کے طور استعمال ہونے والی ایک جڑ جو دست آور بھی اور مسکن بھی ہے، بنسوت

تُرْبَتی

تربت سے متعلق، قبر کا، گور کا

تُرْبَت خانَہ

مقبرہ

تُرْبَتِ طَیَّبَہ

مدینہ منورہ

تُرْبَتِ واعِظ

تُرْبَت کی چادَر

کپڑے کی وہ چادر جو قبر پر ڈالی جاتی ہے .

تُرْبَت بَیٹْھ جانا

قبر کا دھنْس جانا .

تُرْبَت پَر پُھولوں کی چادَر چَڑھانا

میت کی قبر کو تعظیماً پھولوں کی چادر یا خالی چادر سے ڈھانکنا

تُرْبَت پَر پُھول چَڑھانا

بزرگوں کی قبر پر تعظیماً پھول رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تُرْب کے معانیدیکھیے

تُرْب

turbतुर्ब

وزن : 21

موضوعات: کھانا

تُرْب کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر

  • زمین، مٹی، خاک

فارسی - اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی پتوں والی جڑ جو سفید اور سرخ رنگ کی ہوتی یے اور گاجر کی طرح زمین کے اندر برھتی ہے، اس کا مزہ چرپرا ہوتا ہے، سبزی کے طور پر کھائی جاتی ہے، مولی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of turb

Arabic - Noun, Masculine

  • earth, dust

Persian - Noun, Feminine

  • a radish-like vegetable

तुर्ब के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मूली, एक प्रसिद्ध कंद, मूलक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُرْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُرْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone