تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَچّھا" کے متعقلہ نتائج

عَمَل

کام، فعل

اَمَل

امید ، آرزو .

عَمَل گاہ

عمل کرنے کی جگہ، تجربہ کرنے کی جگہ، لیبارٹری، معمل

عَمَل دار

حاکم، سردار، عامل، تحصیل دار، ضلع دار، محصل

عَمَل کار

عمل کرنے والا ، اثر کرنے والا

عَمَل آوَر

عامل ، کام میں لانے والا ، استعمال کرنے والا ۔

عَمَل دینا

اجابت کے لیے مقعد کے ذریعے دوا پہنچانا یا شیافہ کرنا، حقنہ کرنا

عَمَل داری

حکومت، سلطنت، ریاست

عَمَل نامَہ

وہ کتاب جس میں فرشتے (کراماً کاتبین) ہر شخص کے اعمال لکھتے ہیں، نامۂ اعمال

عَمَل گُزار

عامل ، تحصیلدار

عَمَل طَراز

جو کوئی کام اپنے ذمّہ لے، جو کام کرے

عَمَل لینا

حقنہ کرانا ، پچکاری وغیرہ سے مقعد کے ذریعے دوا پہنچوانا .

عَمَل پانی

(نشے باز) نشے کی چیز یا شراب

عَمَل کاری

اثر اندازی، اثر پذیری

عَمَل آوَری

کسی کام کو مکمل کرنا یا بجا لانا

عَمَل ہونا

قبضہ ہونا

عَمَل پَٹَّہ

وہ سند یا اجازت نامہ جس کی رو سے مستاجر مالک کی طرف سے گاؤں میں کاشت کرانے اور لگان وصول کرنے کا مجاز ہو

عَمَل پَیرا

کسی بات پر عمل کرنے والا، کاربند رہنے والا

عَمَل فَرْما

عمل کرنے والا

عَمَل خانَہ

دیوان خانہ

عَمَل دَارُوْں

عَمَل پانا

قبضہ ملنا، تسلط جمنا، حکومت ملنا

عَمَلی

عمل سے منسوب یا متعلق، کام کا

عَمَل اَعْمال

جھاڑ پھونک، جادو ٹونا، اوراد و وضائف

عَمَل کَرْنا

کاربند ہونا، بجا لانا، ماننا، تعمیل کرنا

عَمَل اَنگیزی

عمل انگیز کا اثر جو کسی کیمیائی عمل کے لیے مخصوص ہوتا ہے

عَمَل پَڑْھنا

کسی دعا، منتر، افسوں وغیرہ کا حصول مقصد کے لیے خاص ترکیب و طریقہ سے ورد کرنا

عَمَل اُٹْھنا

بے دخل ہونا، قبضہ، تسلط یا حکومت ختم ہونا

عَمَل خوانی

کسی دعا، منتر، افسوں وغیرہ کا حصول مقصد کے لیے خاص ترکیب و طریقہ سے ورد کرنا

عَمَل دارِیَت

عملداری ، سرداری ، حاکمیت ۔

عَمَل چَلْنا

کسی دعا ، جادو یا منتر وغیرہ کا کارگر ہونا ، جادو ٹونہ کا اثر ہونا ۔

عَمَل پَیرائی

عمل کرنا، بجالانا، تعمیل کرنا

عَمَل بَدَلْنا

حکومت تبدیل ہو جانا

عَمَل دَارِیُوْں

عَمَل گَر

عَمَل بَھرْنا

سزا بھگتنا، خطاؤں کا خمیازہ اٹھانا

عَمَل دَرْآمَد

نفاذ، چلن، دوردورہ، رواج

عَمَل بَیٹْھنا

قبضہ ہونا، حکومت جمنا، رعب و دبدبہ قائم ہونا

عَمَل اُٹھانا

قبضہ نہ رہنا، حکومت جاتی رہنا

عَمَل پُھونکنا

کسی دعا، منتر، افسوں وغیرہ کو کسی مقصد کے حصول کے لئے پڑھ کر دم کرنا، جھاڑ پھونک کرنا

عَمَلِ تاؤ

بھٹی کی آگ میں کسی دھات کو تپا کر پانی یا کسی اور مائع میں بجھا دینے کا عمل، کسی دھات کو آگے میں تپانے اور بعدازاں بجھانے کا عمل

عَمَل بِٹھانا

مکمل طور پر قبضہ کرنا، حکومت جمانا

عَمَل مَسْت

اپنے کام میں محو رہنے والا، عمل میں مست رہنے والا، عمل میں گم رہنے والا

عَمَل میں آنا

واقع ہونا ، وقوع پذیر ہونا ، قبضے میں آنا ۔

عَمَل میں لانا

تعمیل کرنا، پورا کرنا، بجا لانا

عَمَل بِالْجَوارِح

اعضائے جسمانی کے ذریعے کیا جانے والا عمل یا عبادت

عَمَل اَنگیز

محرک، کسی جذبے یا اثر وغیرہ کو ابھارنے والا

عَمَلِ بیجا

کسی چیز کا غلط استعمال

عَمَل دَخَل

حکومت، تسلط، قبضہ

عَمَلِ اِیراد

اصولِ فن سیاق میں بائیں طرف لکھی جانے والی وہ تحریر، جو اس قسم کی بابت میں تفصیل سے لکھی جاتی ہے، اگر اس عمل میں تفصیل کسی رقم کی بیان کرنی ہو تو اس عمل کو نصف موقع سے لکھنا شروع کرتے اور اگر نہ ہو تو ربع موقع سے لکھنا شروع کرتے ہیں، یہ تحریر وارد ہوتی ہے یا بیان میں لاتی ہے، اس عمل کو جو درمیان کی تحریر میں یا سیدھے ہاتھ میں گزر چکا ہوتا ہے

عَمَلِ طائِر

حقنہ ، مقعد کے ذریعے دوا چڑھانے کا کام (کہتے ہیں کہ انسان نے یہ عمل پرندے سے سیکھا ہے اسی وجہ سے اسے عملِ طائر کہا جاتا ہے) ۔

عَمَلِ جَماؤ

عَمَلِیّہ

لائحۂ عمل، نظام کار، نظام عملی، وہ ہدایت یا طریقہ کار، جس کے مطابق کام کیا جائے، پروگرام

عَمَلِ اِلْزاق

(حیاتیات) بیماریوں کی تشخیص کے لیے استعمال کیا جانے والا ایک طریقہ جس میں امتحانی نلکیوں کے ایک سلسلے میں خوناب کے مختلف ہلکاؤ بڑھتی ہوئی ترتیب میں ڈالے جاتے ہیں اور پھر ان نلکیوں میں ایک مقررہ مقدار زندہ یا مردہ جراثیم کی ڈالی جاتی ہے موزوں وقفہ تک ان نلکیوں کو معینہ تپش پر رکھنے کے بعد دیکھا جاتا ہے اگر خوناب میں نوعی ضد اجسام موجود ہوں تو فوراً جراثیم ایک دوسرے سے چسپاں ہو کر گروہ بناتے ہیں اس امتحان کے ذریعے فوری طور پر جراثیم کی کشت یا نامعلوم خوناب کی ابتدائی پہچان کی جا سکتی ہے

عَمَلِ صالِح

ثواب کا کام، نیک کام، اچھا کام

عَمَل دَارِ مُسَاوَاتْ

عَمَل پَذِیر ہونا

کسی بات پر عمل کرنے والا، کاربند رہنے والا

عَمَل پَسَنْد

قاعدہ قانون منصوبے وغیرہ سے کسی کام کو کرنے والا، عملی

عَمَل پانی کَرْنا

بھنگ یا افیون وغیرہ کو پانی میں گھول کر پینا، نشے کی چیزیں وقت پر پینا

عَمَل پَیرا ہونا

عمل کرنا، کام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَچّھا کے معانیدیکھیے

اَچّھا

achchhaaअच्छा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: طنزاً قدیم

اَچّھا کے اردو معانی

فعل متعلق، فجائیہ

  • اطمینان، مسرت یا خیر وخوبی کے ساتھ
  • تندرست، بھلا چنگا، صحت مند
  • استرضا یا طلب اذن کے جواب میں، مترادف : ہاں اجازت ہے، تم ایسا کرسکتے ہو، وغیرہ
  • استیناف یا عارضی رکاوٹ کے بعد بات کا سلسلہ ملانے کے لیے
  • احترام یا پوجا کے قابل
  • جزا سے پہلے شرط محذوف کا قائم مقام، مترادف : اگر ایسا ہے، اگر یوں ہے، اگر ٹھیک ہے، وغیرہ
  • خوبی سے، عمدگی سے، اچھی طرح
  • اضراب کے لیے، مترادف : خیر، بارے وغیرہ
  • بھلا لگنے والا، جو ذوق یا حواس یا طبیعت کو بھائے، خوب، عمدہ، پسندیدہ، خوشگوار، برا کی ضد
  • ایجاب، اقرار یا جواب ندا کے طور پر، مترادف : بہت خوب، ٹھیک، سن لیا، سمجھ گئے وغیرہ
  • (اتمام حجت کے لیے) مترادف : بس، خیر، چلو، چھوڑو، یو نہی سہی
  • خاصا، متوسط درجے یا حیثیت کا، معمولی سے کچھ بڑھ کر
  • (طنزا) نامناسب، نا زیبا
  • تنبیہ یا تاکید کے لیے عموماً بطور استفہام تاکیدی، گاہے مکرر، مترادف : سمجھے ؟ سنا ؟ مانو گے نہیں، وغیرہ
  • خالص، معیاری، گراں فدر
  • تہدید کے لیے مترادف: دیکھا جائے گا، سمجھ لیں گے، وغیرہ
  • درست، سالم، ٹھیک، صحیح، خرابی یا عیب سے خالی
  • زوردار، بھر پور، خاطر خواہ
  • استعجاب کے موقعے پر استفہاماً (عموماً الف کو کھینچ کر)، مترادف : ایسا ہے، یہ بات ہے، وغیرہ
  • عمدہ اوصاف والا، جس میں مناسب یا موزوں خصوصیات پائی جائیں، قابل ستائش
  • مرض سے نجات پانےوالا، شفایاب
  • مفید، موافق، سزاوار
  • مقابلۃً عمدہ، زیادہ موزون و مناسب، بہتر، خوب نر، برتر، افضل، دوسرے سے بڑھ کر
  • (بجاے خود) مناسب، موزوں، ٹھیک، زیبا، سجتا، جچتا ہوا
  • (طغزاً) برا، بے ڈھب، نا زیبا، نا مناسب، غیر موزوں
  • (قدیم) سفید، ستھرا
  • بزرگ، ولی، حاکم یا سر پرست، پشت پناہ (صرف للکار، دشنام وغیرہ میں)
  • حسین، داربا، معشوق (بیشتر جمع یا مغیرہ صورت میں)
  • زیادہ، بہت کسی خصوصیت میں نمایاں (خاصا کی بجائے)
  • شریف، نیک، خوش اطوار (اکثر جمع یا مغیرہ کی صورت میں)
  • مبارک، مسعود (دین، ساعت وغیرہ)

شعر

English meaning of achchhaa

Adverb, Interjection

  • Açha
  • good, all right, ok
  • bravo! well done!
  • is that so?
  • bad or awkward
  • well, nicely, finely, in a good manner
  • to remind or reprimand, got it? understand?
  • well, no matter, don't mention
  • yes, nice, granted

Adjective

  • benevolent, kind, noble
  • genuine, pure
  • good, excellent
  • healthy, wholesome, recovered (in health), sound
  • pleasant, pleasing, lovely
  • righteous, correct
  • skilful

अच्छा के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, विस्मयादिबोधक

  • सुशील, स्वस्थ, हां.
  • नए सिरे से या गतिरोध के बाद बात का क्रम मिलाने के लिए.
  • घबराहट के लिए, पर्याय : ख़ैर, बारे आदि.
  • (विवाद को समाप्त करने के लिए ) पर्याय : बस, ख़ैर, चलो, छोड़ो, यूंही सही.
  • सम्मान करना या पूजनीय. के काबिल
  • (व्यंग्य स्वरुप !) अनुचित, अशोभनीय.
  • आश्चर्य के अवसर पर पूछने के अंदाज़ में (आमतौर पर अलिफ़ को खींच कर), पर्याय : ऐसा है, ये बात है आदि.
  • निश्चिंत,आनंद व कुशलतापूर्वक.
  • ख़ूबी से, उम्दगी से, अच्छी तरह.
  • (तग़ज़न) बुरा, बे ढब, नाज़ेबा, नामुनासिब, ग़ैर मौज़ूं
  • अनिवार्य करना, स्वीकार करने के रूप में, पर्याय : बहुत ख़ूब, ठीक, सुन लिया, समझ गएआदि.
  • (बजा-ए-खु़द) मुनासिब, उचित, ठीक, सुसज्जित.
  • जज़ा से पहले शर्त महज़ूफ़ का क़ाइम मक़ाम, पर्याय : अगर ऐसा है, अगर यूं है, अगर ठीक है,आदि.
  • श्रेष्ट गुणों वाला, जिस में मुनासिब या उचित विशेषताएं पाई जाएं, सराहनीय.
  • तंदुरुस्त, भला चंगा, स्वस्थ.
  • दुरुस्त, ठीक, सही, ख़राबी या अवगुण रहित.
  • भला लगने वाला, पसंदीदा, ख़ुशगवार, बुरा का विपरीत.
  • रोग से मुक्ति पानेवाला, निरोग.

विशेषण

  • आकार, रचना, प्रकार, रूप आदि के विचार से देखने योग्य या सुन्दर, जैसे-अच्छा कपड़ा, अच्छा चित्र, अच्छा मकान.
  • जो अपने वर्ग में उपकारिता, उपयोगिता, गुण, पूर्णता आदि के विचार से औरों से बढ़कर और • फलतः प्रशंसा या स्तुति के योग्य हो, जैसे-अच्छा आचरण, अच्छा उपदेश, अच्छा लड़का, अच्छा स्वभाव आदि। मुहा०-अच्छा लगना = भला या सुन्दर लगना। पद०-अच्छा खासा = (क) बहुत अधिक। (ख) बढ़ा-चढ़ा।

اَچّھا کے متضادات

اَچّھا کے قافیہ الفاظ

اَچّھا سے متعلق دلچسپ معلومات

گذشتہ برس دنیا کی معتبر انگریزی ڈکشنری کیمبرج میں اردو زبان کا سب سے زیادہ بولا جانے والا لفظ "اچھا" شامل کر لیا گیا۔ "اچھا" لفظ شامل کیے جانے کے ساتھ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مزکورہ لفظ بھارتی انگریزی میں بھی عام طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ ڈکشنری میں "اچھا" کو شامل کرتے ہوئے اس کے معنی خوشی اور حیرت کے اظہار کے طور پر بیان کیے گئے ہیں۔ اور ساتھ ہی جملوں کو استعمال کرنے کی مثالیں بھی دی گئی ہیں۔ لیکن اردو میں لفظ "اچھا" کئ اور معنوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر: مناسب، ٹھیک، درست، بُرا کی ضد، بہت خوب، (طنزاً)، تسلی، اطمینان، دیکھا جائے گا، سمجھے؟، سن لیا؟ (تاکید یا تنبیہ کے لیے)، اجازت ہے ؟ جیسے مشہور فلمی گانا " اچھا! تو ہم چلتے ہیں " یہ لفظ تندرست، بے روگ ہونے کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے جیسے غالب کا یہ شعر درد منت کش دوا نہ ہوا میں نہ اچھا ہوا برا نہ ہوا

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَچّھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَچّھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone