تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَمَلی" کے متعقلہ نتائج

عَمَلی

عمل سے منسوب یا متعلق، کام کا

عَمَلی ٹوپی

جادو کی ٹوپی ، ایسی ٹوپی جسے سر پر اوڑھنے سے انسان دوسروں کی نظر سے چھپ جائے مگر اسے سب کچھ دکھائی دے ، سلیمانی ٹوپی ۔

عَمَلی جامَہ

عَمَلی صُورَت

کسی کام کے ہونے کی صورت، وہ بات جو خیال سے عمل میں آ جائے، تعبیر، عملی شکل

عَمَلی طَور پَر

عمل کے لحاظ سے ؛ سرگرمی سے نیز دراصل ؛ تقریباً .

عَمَلی تَعْلِیم

کارآمد تعلیم، کام کی تعلیم، ایسی تعلیم جس میں عملی تجربے کرانے بھی شامل ہوں

عَمَلی تَحَوُّل

عملی تحول سے مراد کسی ہندسی شکل کے مساوی الرقبہ دوسری شکل بنانا ہے عملی تحول میں رقبہ سے متعلق ہندسی مسائل کا اطلاق ہوتا ہے ۔

عَمَلی جامَہ پَہْنانا

کسی کام کو کر کے دکھانا، بروئے کار لانا

عَمَلی اِمْتِحان

کام کی آزمائش، عمل کے لحاظ سے جانچ پڑتال، پریکٹیکل اگزامینیشن یا ٹسٹ

عَمَلی پَیمائِش

واقعی طور پر کی جانے والی ناپ

عَمَلی تَنْقِید

(ادبیات) کسی ادبی یا تنقیدی نظریے کی روشنی میں کسی فنکار یا فن پارے کا تنقیدی مطالعہ

عَمَلی جامَہ پَہَنْنا

کسی کام کا وقوع میں آنا یا ہوجانا

عَمَلی صُورَت اِخْتِیار کَرْنا

کسی کا کام ہوجانا

عَمَلیِ تَفْسِیر

عملی طور پر کی جانے والی تشریح ، عمل کے ذریعے سے کسی بات کی وضاحت کرنا ، عملی شکل ۔

نیک عَمَلی

اچھے کام ، اچھے اعمال ، نیکی ، بھلائی ۔

دو عَمَلی

دُہرا نظام، نظام کار میں دو فریقوں کی مداخلت ہونا، دو حکومتوں کا عمل دخل، اختیار دو ہاتھوں میں ہونا، مجازاً: بدانتظامی، بدنظمی، تذبذب، انتشار

بَدْ عَمَلی

بدنظمی، بدانتظامی

خوش عَمَلی

سلیقہ مندی ، خوش اطواری ، خوش سلیقگی .

حِکْمَتِ عَمَلی

تدبیر(موقع کے مطابق)، مصلحت (حالات کے تقاضے کے مطابق)، پالیسی، ملکی تدبیر

رَدِ عَمَلی

رَدِّ عمل (رک) سے متعلق یا منسوب، جوابی عمل کا، جوابی عمل کے طور پر ہونے والا.

اَراضیِ عَمَلی

رِیشِ عَمَلی

بناوٹی یا مصنوئی ڈاڑھی، نقلی ڈاڑھی

مَجْرائے آب عَمَلی

آدمی کا بنایا ہوا پانی بہنے کا راستہ جیسے نہر، بدرو وغیرہ

تِجارَتی حِکْمَتِ عَمَلی

(تجارت) دوسرے ممالک سے تجارت کرنے کے اصول و قواعد ، تجارتی پالیسی .

مَرگ مُوشِ عَمَلی

(طب) مرگ موش کی ایک قسم، مصنوعی سنکھیا

دِفاعی حِکْمَتِ عَمَلی

(کھیل) بچاؤ کا لائحۂ عمل، طریقۂ کار

اردو، انگلش اور ہندی میں عَمَلی کے معانیدیکھیے

عَمَلی

'amalii'अमली

اصل: عربی

وزن : 112

اشتقاق: عَمَلَ

عَمَلی کے اردو معانی

صفت

  • عمل سے منسوب یا متعلق، کام کا
  • معمولی، روزمرہ کے استعمال کا
  • جادو منتر وغیرہ کے ذریعہ بنایا ہوا
  • (مجازاً) نقلی، وضعی، بناوٹی
  • جسے کام میں لایا جائے یا جسے کر کے دکھایا جا سکے
  • (عوامی) نشے باز، نشے کا لتیا

شعر

English meaning of 'amalii

Adjective

  • based on action
  • practical, ordinary, of daily use
  • to be done, febrile, fictitious
  • witchcraft
  • (Metaphorically) artificial
  • practicable, executable
  • (Colloquial) addicted to intoxicating drugs

'अमली के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कार्य संबंधी, अमल (क्रिया) करने वाला, व्यवहार में लाने वाला, काम का, प्रायोगिक
  • साधारण, दैनिक प्रयोग का, व्यावहारिक
  • कर्मनिष्ठ, कर्मठ, बाअमल, कर्मण्य
  • जादू-मंत्र आदि के द्वारा बनाया हुआ
  • ( लाक्षणिक) कृत्रिम, बनावटी, नक़ली
  • जिसे काम में लाया जाए या जिसे करके दिखाया जा सके
  • (अवामी) मधिरापान का लतिया, नशेड़ी, नशेबाज़

عَمَلی کے متضادات

عَمَلی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَمَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَمَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words