تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَدَم پَیرَوی" کے متعقلہ نتائج

پَیرَوی

(کسی کے) نشان قسم پر قدم رکھنا ، قدم بہ قدم چلنا.

پَیرَوی کرنا

ضد میں اپنی یا کسی دوسرے کی بات پر قایم رہنا، پچ کرنا

پَیرَوی میں آنا

کسی کی وجہ سے کسی کی تقلید میں آنا .

پَیرَوئ وَقْتِ سُبُک گام

تیز رو وقت کا پیچھا کرنا

پَرْوَو

مترادف : پالنے والا ، بڑھانے والا ، نشو و نما دینے والا ، تقویت دینے والا ، تربیت یا سرپرستی کرنے والا.

پَرْوی

جنس پریوا کی قسم سے ایک پرند، پریوا

پروا

اندیشہ، خوف، ڈر، خطرہ

پُرْوا

وہ ہوا جو پورب کی سمت سے پچھم کی طرف چلتی ہے، پورب کی ہوا

پَرْوائی

ضرورت مند، حاجت مند، ضرورتمند شخص

پورْوا

ایک راگنی کا نام .

پُورْوی

پوربی

پَراوا

پرایا پن، اجنبیت، بیگانگی

پَرِیوا

ایک قسم کے آبی پرند کا نام جو کبوتر کے برابر ہوتا اور اہل اسلام کے ہاں حلال ہے

پَرِوا

چان٘د کے بڑھنے یا گھٹنے کے حساب سے پندھر واڑے کا پہلا دن

پوروے

پوروا کی جمع

پَیراوا

رک : پہناوا ، لباس .

پِراوا

لباس، پہناوا

prove

حُجَّت

پَدْوی

حیثیت، درجہ، مرتبہ، مقام

پِرَوَہ

ہوا، آن٘دھی، سات ہواؤں میں سے کوئی ایک ہوا

پَڑْوی

ایک قسم کا گنا جو بیساکھ یا جیٹھ میں بوئی جاتی ہے

پَڑاوا

رک : پڑا (۱) معنی نمبر ۳ ، افتادہ زمین.

پڑوا

چان٘د کے اجالے یا ان٘دھیری پاکھ کی پہلی تاریخ، اول دوم پاکھ کی پہلی تاریخ، دوج سے پہلے کا دن

پَرِویکْشَن

عاقبت اندیشی، پیش بینی، تدبیر

پِرَوِیر

بہادر ، شجاع ، دلیر ، بیر ؛ مضبوط ، طاقتور ، زور آور ، بلوان ؛ نہایت اچھا ، اعلیٰ.

عَدَم پَیرَوی

مقدمے کی پیروی نہ ہونا، مقدمے کی سماعت کی تاریخ پر غیر حاضر ہونا

پِیر پَیرَوی

پیرکی تابعداری یا مطابعت

کورانَہ پَیرَوی

اندھی تقلید ، اندھا اعتماد ، کسی کے نقش قدم پر چلنا .

مُقَدَّمے کی پَیرَوی

مقدمہ کی کارروائی کے لیے بھاگ دوڑ کرنا ، مقدمہ پیش کرنا ، مقدمہ لڑنا ۔

ہَوا کی پَیرَوی کَرنا

نفس کا غلام ہونا ، خواہشاتِ نفسانی کے تابع ہونا ، حرص و ہوس کے مقتضا پر عمل کرنا ۔

پورْوا توڑْنا

جوڑ جوڑ توڑنا ، (مجازاً) ہڈی پسلی توڑنا ؛ پریشان کرنا .

پُورْوا اُڑانا

پوروا کاٹ ڈالنا ، زخمی کردینا .

پَدْوی دینا

منصب عطا کرنا، عہدہ بخشنا

وَعدَۂِ پَیرَویِ مُقَدَّمَہ

(عدالت) پیروی کرنے والے کا موکل کی طرف سے حاضر عدالت ہو کر جواب دہی کرنے کا وعدہ جس کے بعد خود موکل کی حاضری عدالت میں جواب دہی کے لیے غیر ضروری ہوتی ہے (انگ : An Undertaking to appear) ۔

کُچْھ پَرْوا نَہِیں

کوئی مضائقہ نہیں، کچھ خوف نہیں

پَچْھوا پُروا ہو جانا

خراب حالت کا سدھو جانا .

نا قابِلِ پَیروی

مِرزائے بے پَروا

رک : مرزا بے پروا معنی نمبر ۲ ۔

باد پَرْوا

مِرزا بے پَروا

بہت بے فکر اور غافل آدمی

ہَوا پُروائی ہونا

ہوا کا رُخ مشرق سے مغرب کی طرف ہونا

چَرْخِ بِے پَرْوا

آسمان

جُوں جُوں باؤ بَہے پُرْوائی تُوں تُوں اتی دُکْھ گھائل پائی

جب پروائی ہوا چلتی ہے تو زخموں میں تکلیف زیادہ ہوتی ہے

لاکھ دو لاکھ کی پَرْوا نَہ کَرْنا

معمولی روپے کو خاطر میں نہ لانا

نا پَروا

بے پروا، بیباک، بے رغبت، ناسمجھ

با پَرْوا

خیال لحاظ فکر یا پروا کرنے والا.

بے پَروا

جسے کوئی پرواہ نہ ہو، بے فکر، بے نیاز، لاپرواہ

سُر پُرْوا

(موسیقی) بلاول ٹھاٹھ کی ایک ذیلی راگنی ، پُروَیّا.

کیا پَروا ہے

کچھ فکر نہیں ہے، کچھ مضائقہ نہیں، کوئی تردد نہیں، کوئی تامُّل نہیں، کچھ ڈر نہیں، مجھے اس کی کیا پرواہ

بے پَروائی

بے فکری، بے آزادی، غفلت، بے خوف

جو سووے اُسْکا پَڑوا جو جاگے اُسْکی پَڑِیا

جوغفلت کرے اس کا نقصان ہوتا ہے جو چوگنّا رہے وہ فائدہ الٹھاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عَدَم پَیرَوی کے معانیدیکھیے

عَدَم پَیرَوی

'adam-pairavii'अदम-पैरवी

وزن : 12212

عَدَم پَیرَوی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مقدمے کی پیروی نہ ہونا، مقدمے کی سماعت کی تاریخ پر غیر حاضر ہونا

English meaning of 'adam-pairavii

Noun, Feminine

  • default of prosecution, non-appearance in court

'अदम-पैरवी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी मुकदमें में आवश्यक कार्रवाई या पैरवी का न होना, मुक़द्दमे की सुनवाई की तारीख़ पर उपस्थित न होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَدَم پَیرَوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَدَم پَیرَوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone