تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پورْوا" کے متعقلہ نتائج

پورْوا

ایک راگنی کا نام .

پورْوا توڑْنا

جوڑ جوڑ توڑنا ، (مجازاً) ہڈی پسلی توڑنا ؛ پریشان کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پورْوا کے معانیدیکھیے

پورْوا

porvaaपोर्वा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

پورْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پور (رک) کی تصغیر ، بندان٘گشت ، ان٘گلی کی پور .
  • ایک راگنی کا نام .
  • چھوٹا گان٘و ، محلہ .
  • رک : پُروا ، پوربی ، مشرقی .
  • ورق سازوں کا ان٘گلی کی پور کا چمڑے کا غلاف جو ورق کو الٹ پلٹ کرتے وقت کاریگر ان٘گلی پر چڑھا لیتا ہے تاکہ ورق ان٘گلی کو نہ لگے ؛ بندی ، کچکا .
  • املی کے کٹارے کا ایک ٹکڑا .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of porvaa

Noun, Masculine

  • eastern, oriental
  • ancient
  • of or relating to the East

Noun, Feminine

  • Eastern

पोर्वा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पूर्व दिशा
  • नक्षत्र विशेष (पूर्वाषाढ़ा, पूर्वा फाल्गुनी आदि)
  • राजाओं की प्रशस्ति।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پورْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پورْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone