تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پروا" کے متعقلہ نتائج

پروا

اندیشہ، خوف، ڈر، خطرہ

پُرْوا

وہ ہوا جو پورب کی سمت سے پچھم کی طرف چلتی ہے، پورب کی ہوا

پَرِوا

چان٘د کے بڑھنے یا گھٹنے کے حساب سے پندھر واڑے کا پہلا دن

پَروانہ

فرمان، منشور، حکم شاہی، حکم نامہ جو حاکم کی طرف سے جاری کیا جائے اور اس پر حاکم کی مہر لگی ہوئی ہو

پَرْوانَہ

فرمان، منشور، حکم شاہی، حکم نامہ جو حاکم کی طرف سے جاری کیا جائے اور اس پر حاکم کی مہر لگی ہوئی ہو

پروانہ وار

پروانے کی طرح، کسی کو پروانہ کی طرح چاہنا جیسے وہ چراغ کے عشق میں اپنی جان دے دیتا ہے، جیسے پروانہ چراغ کی سمت جاتا ہے ایسے جذبہ کے اور احساس کے ساتھ

پَرْواہا

طباق کی شکل کا سلا اور بال بھرا ہوا نمدہ جو پلن٘گ کے سرھانے کی طرف پایوں کے نیچے رکھتے ہیں

پَرْواہ

فکر، خیال، توجہ

پروانے

پروانہ کی مغیرہ حالت یا جمع

پَرْوارَہ

پَرْواہی

ایک رسم جس میں گنوں کے کھیت میں اکھاڑی ختم ہونے پر گنے کا رس برادری میں تقسیم کرتے ہیں.

پَروانَہ ہونا

(مجازاً) عاشق ہونا، جان دینا، مرنا، فریفتہ ہونا

پَرْواز ہونا

غائب ہونا ، باقی نہ رہنا.

پِرَوَہ

ہوا، آن٘دھی، سات ہواؤں میں سے کوئی ایک ہوا

پَرْوانَہ کَرنا

فرمان جاری کرنا ، حکم نامہ دینا.

پرَواہِکا

بہانے والی ، بہنے والی ندی وغیرہ جس میں پانی کی کثرت ہو .

پَرْوانَہ نَوِیس

فرمان یا حکم نامہ لکھنے والا

پَرْوانَہ لِکْھنا

حکم جاری کرنا، اجازت نامہ دینا

پُرْواہت

(موسیقی) بین کی ایک ضرب میں دو سُر ادا پونے کی صورت حال.

پَرْوانی

شیفتگی، والہانہ پن، پروانہ ہونے کی صفت

پَرْوانا

رک : پروانہ (۲).

پَرْواز

، اڑنے کا عمل ، اڑان

پَرْوانَۂ بَیعات

نیلام کا حکم نامہ.

پَرْوانَہ کی نَقْل

(مجازاً) بیوی کا بھائی، سالا

پُرْوا روگ

مویشی کی سردی کی بیماری جو پروا ہوا لگنے سے ہو جاتی ہے، اس مرض میں مویشی کا من٘ھ اور گردن سوج جاتی اور پیشاب زیادہ آنے لگتا ہے جو دوسری کی علامت ہے، پترا روگ

پَرْوانَۂ گِرَفْتاری

(قانون) گرفتاری کا حکم نامہ، وارنٹ

پروارَن

ممانعت، روک، اعتراض، مخالفت، تحفہ، نذر

پَرْوازِ عَدَم

پَرْوانَۂِ تَلاشی

(قانون) خانہ تلاشی کا وارنٹ

پَروانۂِ تَقَرُّر

پَرْوانَۂ راہ داری

سفر کا اجازت نامہ، پاسپورٹ

پَروایا

چار پائی کے پایوں کے نیچے رکھنے کا لکڑی، اینٹ یا پتھر کا ٹکڑا

پَرْواز کُنَنْدَہ

اُڑنے والا .

پَرْوانْچَہ

پراونہ رک کی تصغیر، پردار کیڑا جو شمع پر گرتا ہے، بھنگا، پتنگا

پَرْوانَۂ عِشْق

پرَوَاہِت

پروار

پَروان

بادبان کا ڈنڈا

پَرواری

پَروازِی

اڑنا، اڑان، مرکبات میں استعمال ہوتا ہے جیسے بلند پروازی

پَرْوال پَھل

صندل سرخ.

پَروانَۂ شَمْع فُغاں

پَرَواسی

غیر ملک میں مقیم، اپنے وطن کو چھوڑ کر کہیں اور قیام کرنے والا، مہاجر، پردیسی، بدیسی، غیر ملکی، مسافر

پَرْوال

پپوٹے کی بیماری جس میں پلکیں جھڑ جاتی ہیں اور نئے خم دار بال نکل آتے ہیں.

پَرْوائی

ضرورت مند، حاجت مند، ضرورتمند شخص

پَرِواری

خاندانی، اہل و عیال سے متعلق، عائلی

پَرِواس

رک : پرباس .

پِرَواد

گفتگو ، بول چال ، بات چیت ، باتیں ، گپ شپ ؛ مقولہ ، عام گفتگو ؛ شہرہ ، افواہ ؛ ضرب المثل ، کہاوت ؛ قصہ ، کہانی ، داستان ؛ جھگڑے کی گفتگو.

پَرِواد

گالی، دشنام، گالی گلوج، تن٘بیہ، ملامت، سرزنش، بدنامی، فضیحت، رسوائی، الزام، جرم، الاپنا

پَرْواز کَرنا

۱. ہوا میں بلند ہونا ، اڑنا.

پَرْواز دینا

طول دینا.

پَرْواز کُناں

اڑتا ہوا

پَرْوانَگی

کسی کام کے کرنے کی منظوری، اجازت

پَرْواسَن

گھر سے نکا دینے کا عمل ، جلاوطنی ؛ دیس نکالا ، شہر یا ملک بدر ؛ پردیس میں رہنا ؛ مارنا ، قتل کرنا.

پَرْوانَک

پَرْوانَگی کرنا

پروانہ یا حکم لے جانے کا کام یا قاصد کا کام کرنا، پیامبری کرنا

پَرْواز میں آنا

اُڑنا.

پَرْوان چَڑْھنا

پرورش پا کر سیانا ہونا، جوان ہونا

پَرْوان چَڑھانا

پروان چڑھنا کا تعدیہ، پال پوس کر بڑا کرنا، کامیاب کرانا، مراد کو پہنچانا

پَرْوانْچی

پرانہ یعنی پیغام لے جانے والا، ہرکارہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پروا کے معانیدیکھیے

پروا

parvaaपर्वा

اصل: فارسی

وزن : 22

پروا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اندیشہ، خوف، ڈر، خطرہ
  • تردد، فکر، غم
  • خواہش، رغبت
  • حاجت، ضرورت، احتیاج
  • کسی بات کا لحاظ، خیال، دھیان
  • ایک قسم کی گھاس

اسم، مذکر

  • مٹی کا بنا ہوا کٹورے کی شکل کا برتن
  • ملازم، ماتحت، متوسل خاندان

English meaning of parvaa

Noun, Feminine

  • care, concern, anxiety, vexation
  • fear, terror
  • inclination, desire, affection, concupiscence
  • want, need
  • rest, quiet

पर्वा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चिंता, सोच, अंदेशा, ख़ौफ़, भय, डर, ख़तरा
  • झिझक, हिचकिचाहट, असमंजस, फ़िक्र, ग़म
  • इच्छा, चाह
  • ज़रूरत, आवश्यकता
  • किसी बात का लिहाज़, ख़्याल, ध्यान
  • एक किस्म की घास

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मिट्टी का कटोरे जैसा पात्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پروا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پروا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone