تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفِیمی" کے متعقلہ نتائج

اَفِیمی

افیم کا عادی شخص، افیمچی

اَفِیمی چِڑا

بہت افیم کھانے والا

حُقّہ اَفِیمی کا مَزیدار ہوتا ہے

کیون٘کہ وہ ہر وقت پیتا رہتا ہے اور اسے اچھی حالت میں رکھتا ہے

چار اَفِیمی اور تِین حُقّے

جھگڑے کی بات ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفِیمی کے معانیدیکھیے

اَفِیمی

afiimiiअफ़ीमी

وزن : 122

دیکھیے: اَفِیمْچی

اَفِیمی کے اردو معانی

صفت

  • افیم کا عادی شخص، افیمچی
  • (مجازاً) سست، کاہل، نکما

شعر

अफ़ीमी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अफ़ीम का लती व्यक्ति, वह जिसे अफ़ीम खाने की लत हो, नशेड़ी
  • (लाक्षणिक) सुस्त, काहिल, निकम्मा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفِیمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفِیمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone