تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفْراد" کے متعقلہ نتائج

اَفْراد

کسی کُل یا جماعت کے اجزا، ارکان، اشخاص، اراکین، اشخاص، اعیان، شرکا، ممبرز

اَفْرادی

افراد (اشخاص) سے منسوب: افراد کا

اَفْرادِ کاسِبَہ

کمانے والے اشخاص، محنت مزدوری یا صنعت و حرفت وغیرہ کا کام کرنے والے لوگ، پیشہ ور

اَفْرادی طاقَت

کسی ملک کی آبادی میں لوگوں کی تعداد جو فوجی سماجی اور دوسرے کاموں میں حصہ لے سکیں

اَفْرادی قُوَّت

کسی ملک کی آبادی میں لوگوں کی تعداد جو فوجی سماجی اور دوسرے کاموں میں حصہ لے سکیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْراد کے معانیدیکھیے

اَفْراد

afraadअफ़राद

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: فَرْد

اشتقاق: فَرَدَ

اَفْراد کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • کسی کُل یا جماعت کے اجزا، ارکان، اشخاص، اراکین، اشخاص، اعیان، شرکا، ممبرز
  • (کسی امر یا شے کی) اقسام، انواع
  • اشعار جن میں سے ہر ایک اس زمین میں شاعر نے ایک ہی کہا ہو اور اس میں قافیہ نہ ہو (بعض اصحاب قافیہ نہ ہونا ضروری نہیں سمجھتے)
  • حساب کتاب کا گوشوارہ یا گوشوارے (اس معنی میں واحد بھی مستعمل ہے)

شعر

English meaning of afraad

Noun, Masculine, Plural

  • persons, individuals, members
  • kinds, types, species
  • couplets, pairs of versified lines, individual verses

अफ़राद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • व्यक्तियाँ, आदमी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفْراد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفْراد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words