تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِفْرَاد" کے متعقلہ نتائج

اِفْرَاد

(لفظاً) دوسروں سے علٰیحدگی اور یکسوئی

اَفْراد

کسی کل یا جماعت کے اجزا، ارکان، اشخاص، اراکین، اعیان، شرکا، ممبرز

اَفْرادِ کاسِبَہ

کمانے والے اشخاص، محنت مزدوری یا صنعت و حرفت وغیرہ کا کام کرنے والے لوگ، پیشہ ور

اَفْرادی قُوَّت

کسی ملک کی آبادی میں لوگوں کی تعداد جو فوجی سماجی اور دوسرے کاموں میں حصہ لے سکیں

اَفْرادی

افراد (اشخاص) سے منسوب: افراد کا

اَفْرادی طاقَت

کسی ملک کی آبادی میں لوگوں کی تعداد جو فوجی سماجی اور دوسرے کاموں میں حصہ لے سکیں

بِہتَرین اَفراد

The finest citizens, the salt of the earth.

کَارُوْبارِی اَفراد

تجارتی لوگ، سوداگر لوگ

مَشکُوک اَفراد

suspects

حَجِ اِفْراد

رک : حج مفرد.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِفْرَاد کے معانیدیکھیے

اِفْرَاد

ifraadइफ़राद

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: فقہ

اشتقاق: فَرَدَ

  • Roman
  • Urdu

اِفْرَاد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) دوسروں سے علٰیحدگی اور یکسوئی
  • (مراداً) خصوصیت، انفرادیت
  • (فقہ) حرم سے باہر آکر عمرے کا احرام باندھنا اور اس کے ارکان و اعمال پورے پورے بجا لانا

Urdu meaning of ifraad

  • Roman
  • Urdu

  • duusro.n se alaihadgii aur yaksuunii, muraadnah Khusuusiiyat, infiraadiyat
  • fiqhah hirm se baahar aakar amriikaa ehraam baandhnaa aur is ke arkaan-o-aamaal puure puure bajaa laanaa

English meaning of ifraad

Noun, Masculine

  • withdrawing from society, individuality, speciality
  • Fiqh: to come out of the harem, tie Umrah's Ihram and complete its mandatory tasks

इफ़राद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) दूसरो से अलगाव एवं एकांत
  • (अर्थात) वैयक्तिकता, विशिष्टता
  • (धर्मशास्त्र) हरम से बाहर आकर उमरे का एहराम बाँधना और उसके कर्तव्यों एवं दायित्वों को पूरा पूरा पालन करना

اِفْرَاد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِفْرَاد

(لفظاً) دوسروں سے علٰیحدگی اور یکسوئی

اَفْراد

کسی کل یا جماعت کے اجزا، ارکان، اشخاص، اراکین، اعیان، شرکا، ممبرز

اَفْرادِ کاسِبَہ

کمانے والے اشخاص، محنت مزدوری یا صنعت و حرفت وغیرہ کا کام کرنے والے لوگ، پیشہ ور

اَفْرادی قُوَّت

کسی ملک کی آبادی میں لوگوں کی تعداد جو فوجی سماجی اور دوسرے کاموں میں حصہ لے سکیں

اَفْرادی

افراد (اشخاص) سے منسوب: افراد کا

اَفْرادی طاقَت

کسی ملک کی آبادی میں لوگوں کی تعداد جو فوجی سماجی اور دوسرے کاموں میں حصہ لے سکیں

بِہتَرین اَفراد

The finest citizens, the salt of the earth.

کَارُوْبارِی اَفراد

تجارتی لوگ، سوداگر لوگ

مَشکُوک اَفراد

suspects

حَجِ اِفْراد

رک : حج مفرد.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِفْرَاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِفْرَاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone