تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَفْروز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْروز کے معانیدیکھیے
اَفْروز کے اردو معانی
لاحقہ
- ترکیب میں جزو دوم کے طور پر مستعمل، مترادف: روشن کرنے والا، آب و تاب یا چمک دمک بڑھانے والا
شعر
روشنی ہوگی تو کتنے چہرے ہوں گے بے نقاب
کہہ دو یہ افروزؔ سے کہ تیرگی باقی رہے
دھڑک رہا ہے محبت میں دل مرا افروزؔ
گزر رہی ہیں ہوائیں بھی پیار کر کے مجھے
چاہتا وہ بھی ہے یہی افروزؔ
آگ پی لوں شرار ہو جاؤں
English meaning of afroz
Suffix
- enlightening, igniting, enkindling, one that brightens
अफ़रोज़ के हिंदी अर्थ
प्रत्यय
- समास में प्रत्यय के रूप में प्रयुक्त, पर्यायवाची: रौशन करने वाला, ठाठ-बाट या चमक-दमक बढ़ाने वाला
- जलाने वाला, उज्ज्वलकारी, वृद्धिकारी, जैसे: दिल-अफ़रोज़, दिल को उज्ज्वल करने वाला, रौनक़-अफ़रोज़-शोभावृद्धिकारी
اَفْروز کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَفْروز)
اَفْروز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔