تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اگلے کو گھاس نہ پچھلے کو پانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اگلے کو گھاس نہ پچھلے کو پانی کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
اگلے کو گھاس نہ پچھلے کو پانی کے اردو معانی
- مہمانوں کی تواضع میں بڑی بد نظمی ہے
- نہایت بد انتظامی ہے، بہت گڑبڑ ہے، کچھ بند و بست نہیں ہے
- کنجوسوں کے لیے کہاوت ہے کہ وہ کسی کو کچھ نہیں دیتا
English meaning of agle ko ghaas na pichhle ko paanii
- no care for the living, no care for dead
अगले को घास न पिछले को पानी के हिंदी अर्थ
- अतिथियों की आव-भगत में बड़ी कुव्यवस्था है
- बहुत कुव्यवस्था है, बहुत गड़बड़ है, कोई व्यवस्था नहीं है
- स्वार्थी या कंजूस के लिए कहावत है कि वह किसी को कुछ नहीं देता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اگلے کو گھاس نہ پچھلے کو پانی)
اگلے کو گھاس نہ پچھلے کو پانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔