تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَغْنِیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَغْنِیا کے معانیدیکھیے
اَغْنِیا کے اردو معانی
صفت، جمع
-
توانگر، مال دار، دولت مند (لوگ)
مثال - معاشرے میں لوگوں کی بھلائی کے لیے اغنیا کا آگے آنا چاہیے
شعر
دوست بن کر کرتے ہیں نیکی کے پردے میں بدی
راج نیت یہ ہے دیکھو اغنیا کے جوڑ توڑ
مگس قاب اغنیا ہونا ہے
بے حیائی نہیں تو پھر کیا ہے
مریض اک اکیلا دوائیں ہزار
غریب اک طرف اغنیا اک طرف
English meaning of aGniyaa
Adjective, Plural
-
rich and wealthy people, independent people
Example - Muashre mein logon ki bhalayi ke liye aghniya ka aage aana chahiye
अग़निया के हिंदी अर्थ
विशेषण, बहुवचन
-
धनाढ्य, दौलतमंद, समृद्ध, मालदार (लोग )
उदाहरण - मुआशरे में लोगों की भलाई के लिए अग़्निया का आगे आना चाहिए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَغْنِیا)
اَغْنِیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔