تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَحْقاف" کے متعقلہ نتائج

اَحْقاف

ریت کے ٹیلے جو دور تک پھیلے ہوں، عرب میں ایک علاقہ جہاں قوم عاد آباد تھی

اَحْراف

حروف

اَحْقاب

بہت سے سال، مدت طویل، پے درپے زمانہؑ دراز

اَحْناف

حنفی عقیدے کے مسلمان، ققہی مسائل میں امام ابو حنیفہ اور ان کے اصحاب کی تقلید کرنے والے

اَحْلاف

جمع حلف کی، مددگار، معاون، ہمراہی

اَوقاف

وہ جائیدادیں جو قانون شرع یا حکومت کے مطابق کسی کار خیر یا اولاد کے لیے وقف یا مختص کرکے بیع و رہن وغیرہ کے تمام حقوق سلب کرلیے جائیں

اِحْقاق

(دلائل اور برہان سے) ثابت کرنے کا عمل، ثبوت دینا، اثبات

اَحقاد

عداوتیں، کینے، نفاق

اِحْصاف

بڑی احتیاط سے بیوپار کرنا، رسی کو مروڑنا، چھوٹے چھوٹے قدموں سے دوڑنا

اَتِّقاف

اپنے احساسات کو روکنا، باز رہنا، پرہیز کرنا، روزہ رکھنا

اِیقاف

ठहराना, रोकना, पदच्युत करना, मुअत्तल करना।

اِحْساس

(فسلفہ) (حواس خمسہ میں سے) کسی حس کے ذریعے دریافت یا علم، حس

اِحْصاص

کسی کو حصہ دینا

اِحْسان

(کسی کے ساتھ) نیکی کا عمل، اچھا سلوک، مہربانی کا برتاؤ، نیکی، عمل خیر

اَحْباب

دوست، پیارے، عزیز، احبا، رفیق، یار

اردو، انگلش اور ہندی میں اَحْقاف کے معانیدیکھیے

اَحْقاف

ahqaaf•अहक़ाफ़

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اَحْقاف کے اردو معانی

 

  • ریت کے ٹیلے جو دور تک پھیلے ہوں، عرب میں ایک علاقہ جہاں قوم عاد آباد تھی

Urdu meaning of ahqaaf

  • Roman
  • Urdu

  • riit ke Tiile jo duur tak phaile huu.n, arab me.n ek ilaaqa jahaa.n qaum aad aabaad thii

अहक़ाफ़ के हिंदी अर्थ

 

  • रेत के टीले जो दूर तक फैले हों, अरब में एक इलाक़ा जहाँ क़ौम-ए-आद आबाद थी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَحْقاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَحْقاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone