تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَحْباب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَحْباب کے معانیدیکھیے
اَحْباب کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع الجمع
-
دوست، پیارے، عزیز، احبا، رفیق، یار
مثال - آدمی کی پہچان اس کے احباب سے بھی ہوتی ہے
-
وہ بیگانے جنھیں اخلاقاً دوست کہہ دیا جائے، ہم مشرب یا ہمعصر لوگ
مثال - ہمارے عیسائی احباب اس ضعیف روایت پر اپنے شکوک و شبہات کی۔۔۔۔ عمارت قائم کرتے ہیں
شعر
ہم کیا کہیں احباب کیا کار نمایاں کر گئے
بی اے ہوئے نوکر ہوئے پنشن ملی پھر مر گئے
احباب کو دے رہا ہوں دھوکا
چہرے پہ خوشی سجا رہا ہوں
بتاؤں آپ کو مرنے کے بعد کیا ہوگا
پلاؤ کھائیں گے احباب فاتحہ ہوگا
English meaning of ahbaab
Noun, Masculine, plural of plural
-
friends, dear ones, lovers
Example - Aadami ki pahchan uske ahbab se bhi hoti hai
अहबाब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन का बहुवचन
-
मित्र, दोस्त, प्रिय जन, मित्र मंडली
उदाहरण - आदमी की पहचान उसके अहबाब से भी होती है
-
वह अपरिचित जिन्हें नैतिक्ता के आधार पर मित्र कह दिया जाए, समविचारक, समकालिक
उदाहरण - हमारे ईसाई अहबाब इस ज़ईफ़ (कमज़ोर) रिवायत (कथन) पर अपने शुकूक-ओ-शुबहात (शंका और संदेह) की इमारत क़ाइम करते हैं
اَحْباب کے مترادفات
اَحْباب کے متضادات
اَحْباب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَحْباب)
اَحْباب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔