تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"aided" کے متعقلہ نتائج

aided

سہایتا

اَڑاڑ

وہ جگہ جہاں لکڑیوں کا ڈھیر یا ذخیرہ ہو

اَڈِیڈ

پشت کے پیچ میں چار پھوڑوں کے درمیان بہت بڑا سرطان جیسا ایک پھوڑا.

added

مزید

عَدَد

(ریاضی) عدد وہ چیز ہے جو اپنے مجموعۂ حاشین کا نصف ہو جیسے کہ پانچ، اس کا حاشیہ اول اور حاشیہ دوم ۲ ہے ان کا مجموعہ ۱۰ اور جس کا نصف ۵ ہے، اکائی یا اکائیوں کا مجموعہ، ہندسہ، رقم، گنتی، شمار، تعداد

اَعْداد

ہندسے، گنتیاں، متعدد عدد

عِداد

شُمار ، گِننا .

عَدِید

نظیر، مانند، گِنے ہوئے، بہت سے

اِعْداد

شمار، گننا

aide-de-camp

کسی بڑے عہدے دار کا معتمد خاص۔.

اَعداد کی شُعبَدَہ بازی

اَڑْاَڑانا

چیخنا، چلانا

اَعْداد و شُمار

تعداد

اَڑاڑا دَھم

اڑاڑا دھڑیم، اڑاڑادھوں، کسی چیز کے بے تحاشہ گرنے کی آواز

اُڑَد

رک : اُرد.

اُدْآد

آغاز، ازل.

اَڑاڑا دَھڑیم

دیوار وغیرہ کے گرنے کا دھماکا، دھم سے گرنے کی آواز

عَدَدی کَثْرَت

تعداد کی زیادتی .

عَدَد کَرْنا

شمار کرنا .

اَڑاڑا دُوں

یکایک کوئی ایسی آواز جس سے درودیوار ہل جائیں

اَڑاڑا

دریا کا کڑاڑا

اَڑاڑا دُھوں

دیوار وغیرہ کے گرنے کا دھماکا، دھم سے گرنے کی آواز

اُڑ اُڑ

odd

عَجِیب

عَدَدی

عدد سے منسوب، گننے کے، شمار کے

عَدَدِ اَوَّل

کسی سلسلے کا پہلا عدد، عددِ صحیح

اَعْدادِ صَحِیح

پورے اعداد (جن میں کسر نہ ہو)

اَعْدادِ صِحاح

پورے اعداد (جن میں کسر نہ ہو)

اَعْدادِ مُتَوافِق

وہ دو عدد، جن کو تیسرا عدد بلا کسر تقسیم کردے، جیسے 8 اور 20، کہ ان دونوں کو4 تقسیم کردیتا ہے

اَڈّے دار

اڈے کا مالک یا چوکیدار

اَڈّی دار

وہ کُرتی جس میں کثوری اور آستین کے بیچ میں کلی پڑی ہو.

عَدَدی فَوقِیَت

گنتی کی فوقیت، دوسروں کے مقابلے میں تعداد زیادہ ہونا، عددی برتری

عَدَدی قِیمَت

وہ عدد جو اسکیلر کو ظاہر کرنے کے لئے استعمال کیا جائے

عَدَدی طاقَت

تعداد کا زور.

عَدَدِ صَحِیح

وہ عدد جس میں کسر نہ ہو یعنی سالم جیسے پانچ، چھ

عَددِ مَکسُور

ایسی عدد جس میں کسر پائی جائے نیز وہ عدد جو ایک سے کم ہو، اکائی کا ایک جز، کسر، جیسے: ۳/۴، ۹/۵، ۳/۸ وغیرہ

عَددِ ذاتی

(ریاضی) عدد وصفی مثلاً: ایک، دو، تین وغیرہ بہ امتیاز عددِ ترتیبی جیسے پہلا، دوسرا یا تیسرا وغیرہ، وہ ہندسہ جو ایک مجموعے میں اکائیوں کی عدد ظاہر کرتا ہے لیکن ہر اکائی کا وہ ترتیبی مقام نہیں بناتا جو اسے ترتیب سے رکھی گئی اکائیوں کے مجموعے میں حاصل ہے

عَدَدِیََت

کثرت تعدد، عدد کا ہونا

اَعْدادِ مَقْرُون

وہ اعداد جن کے آگے ان کا معدود مذکور ہو، مثلاً پانچ گھنٹے، چھ گز، سات گھوڑے

عَدَدِ وَصْفی

کسی سلسلہ سے متعلق ترتیب یا درجہ ظاہر کرنے والا عدد، جیسے: دوسرا، دسواں

اَعْدادِ مُتَبائِن

وہ اعداد، جن کا کوئی جزو ضربی مشترک سوا ایک کے نہ ہو، (دوسرے لفظوں میں) سوا ایک کے کسی پر وہ پورے تقسیم نہ ہوتے ہوں، جیسے ۳، ۵، ۷، ۱۱، اعداد متبائن ہیں

اَعْدادِ اُولیٰ

وہ اعداد جن کے اجزاے ضربی ایسے نہ ہوسکتے ہیں کہ ہر ایک ان میں کا ایک سے بڑا ہو.

عَدَدِ مُطْلَق

(ریاضی) مثبت اعداد جیسے ایک، دو تین وغیرہ

عَدَدِ مَقْرُون

(ریاضی) وہ عدد جس کے آگے اس کا معدود مذکور ہو مثلاً پانچ گھنٹے ، چھ گز ، سات گھوڑے وغیرہ .

اَعْدادِ مُرَکَّب

وہ اعداد جن کے اجزائے ضربی میں سے ہر جزو 'ایک' سے بڑا ہو، جیسے: ۴ جس کے اجزائے ضربی (۲x۲) میں سے ہر ایک جزو 'ایک' سے بڑا ہے

اَعْدادِ مُجَرَّد

وہ اعداد جن کے ساتھ کوئی قید کسی خاص قسم کی اکائی کی نہ لگائی جائے اور کوئی معدود ان کے ساتھ نہ ہو (مثلاً پانچ کا عدد مجرد ہے. اس سے صرف پانچ اکائیاں مفہوم ہوتی ہیں اور اس کے ساتھ کسی خاص شے کی قید نہیں)

اَعْدادِ مُرَکَّبَہ

وہ اعداد جن کے اجزائے ضربی میں سے ہر جزو 'ایک' سے بڑا ہو، جیسے: ۴ جس کے اجزائے ضربی (۲x۲) میں سے ہر ایک جزو 'ایک' سے بڑا ہے

عَدَدِ مُرَکَّب

(ریاضی) دو یا دو سے زیادہ عددوں کا حاصلِ ضرب

عَدِیدِیَّہ

چند افراد کی حکومت ، کسی مملکت میں حکمرانوں کی ٹولی .

اَعْدادی

اعداد سے متعلق

عَدِیدی

چند نقوس ، گنتی کا ، مختصر ، انگریزی لفظ (Oliarch) کا اُردو ترجمہ .

عَدِیدَہ

کثیر ، بہت سے .

عَدَدی بَرْتَری

گنتی کی فوقیت، دوسروں کے مقابلے میں تعداد زیادہ ہونا

عَدَدِ کامِل

مکمل عدد

عَدَدِ صِفاتِی

وہ عدد جو جگہ ظاہر کریں جیسے پہلا دوسرا تیسرا

عَدَدِ کامِلَہ

مکمل عدد

عَدَداً

گنتی کے طور پر ، ازروئے عدد .

اَعْداد سالِم

اعداد صحیح، پورے اعداد (جن میں کسر نہ ہو)

عَدَدِ تَرتِیبی

کسی سلسلہ سے متعلق ترتیب یا درجہ ظاہر کرنے والا عدد، جیسے: دوسرا، دسواں

عَدَدِ کَسْری

ایسا عدد جس میں کسر پایا جائے ، نامکمل عدد .

aided کے لیے اردو الفاظ

aided

aided کے اردو معانی

اسم

  • سہایتا
  • سہارا
  • دستگیری
  • امداد
  • اعانت
  • مدد
  • تائید
  • معاونت
  • ساتھی
  • سہائی
  • سہایک
  • دستگیر
  • مددگار
  • معاون
  • وسیلہ
  • نعل بندی
  • خراج
  • مدد دینا
  • امداد
  • اعانت کرنا
  • ساتھ دینا
  • ہمدرد بننا

فعل

  • سہارا لگانا
  • سہارا یا ساتھ دینا
  • سہائتا کرنا
  • دست گیری کرنا
  • مدد کرنا یا دینا
  • معاونت کرنا
  • استمداد کرنا
  • مدد گری کرنا
  • مَدَد کَرنا
  • مُعاونَت کَرنا
  • ساتھ دينا
  • سُہُولَت دينا

aided के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सहायता
  • सहारा
  • दस्तगीरी
  • इमदाद
  • इआनत
  • मदद
  • ताईद
  • मुआवनत
  • साथी
  • सहाय
  • सहायक
  • दस्तगीर
  • मददगार
  • मुआविन
  • वसीला
  • नाल बंदी
  • ख़राज
  • मदद देना
  • इमदाद
  • इआनत करना
  • साथ देना
  • हमदरद बनना

क्रिया

  • सहारा लगाना
  • सहारा या साथ देना
  • सहायता करना
  • दस्त गेरी करना
  • मदद करना या देना
  • मुआवनत करना
  • इस्तिमदाद करना
  • मदद गिरी करना
  • मदद करना
  • मुओनत करना
  • साथ देना
  • सुहूओलत देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (aided)

نام

ای-میل

تبصرہ

aided

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone