تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَینَک ساز" کے متعقلہ نتائج

عَینَک

آنکھوں پر لگایا جانے والا، چشمہ

عَینَک باز

عینک لگانے والا ، شوقیہ عینک استعمال کرنے والا (بطور تحقیر و تعریض) .

عَینَک ساز

عینک بنانے والا، چشمے کا ماہر فن

عَینَک دار جوڑی

(نجّاری) وہ دِلے دار کواڑ جسکے دِلے میں روشنی آنے کو اوپر کے رخ ایک چوکور شیشہ اور نیچے تختہ لگا ہو

عَینَک فَروش

عینک یا جشمہ بنانے یا بیچنے والا، چشمے کا ماہر فن، عینک ساز

اَنیک

متعدد، کئی، کثیر، بہت سے

عَینِک

اِیْنَک

یہ، قریب والا

اَنِیْق

خوشنما، عجیب وغریب، نہایت خوب (مسجع اردو میں عموماً لفظ ’تحقیق‘ کے ساتھ مستعمل)

عَناق

بکری کا مادہ بچّہ

عانِق

گردن، گلا

اَعْنَق

بڑی گردن والا، لمبی گردن والا

اَعْناق

گردنیں، گلے

اَنیک چِت

پراگندہ دل، پریشان خیال، بے چین

آنک آنک

اَنیکتا

تنوع، بوقلمونی، قسم قسم کا ہونا، رنگ برنگ کا ہونا

اِنْعِکاسِ ضِیا

(طبیعیات) روشن جسم کی شعاع کا جسم شفاف پر گر کر اور اس سے منعکس ہوکر دوسرے جسم کثیف پر گرنا ، (انگریزی) Reflection of light۔

اِنعِکاس پَذِیْر

اِنْعِکاسِ شُعاع

روشن جسم کی شعاع کا جسم شفاف پر گر کر اور اس سے منعکس ہوکر دوسرے جسم کثیف پر گرنا

اِنْعِکاسی دُوْْربِین

(ہیئت) نیوٹن کی ایجاد کی ہوئی دوربین کی ایک قسم جو انحرافی دوربین سے قوت میں بہت بڑھی ہوئی ہوتی ہے اور جس میں مرآت النظر کے محدبی آئینے کی جگہ قلعی دار یا معدنی مقمری آئینہ لگاتے ہیں۔

اِنْعِکاسی

انعکاس سے منسوب

اِنْعِکاسی عَمَل

فعل انعکاسی، فعل اضطراری

اِنْعِکاسِ نُور

(طبیعیات) روشن جسم کی شعاع کا جسم شفاف پر گر کر اور اس سے منعکس ہوکر دوسرے جسم کثیف پر گرنا ، (انگریزی) Reflection of light۔

اِنعِْقاد

(کسی جلسے یا محفل وغیرہ کا) منعقد کیا جانا، برپا ہونا، منعقد ہونا

اِنْعِکاس

کسی چیز کا عکس، سایہ، پرتو (مادی)

عَینِ کَمال

عین الکمال، کمال کا اعلی ترین مقام

آناکانی

ٹال مٹول، ٹالم ٹول، حجت و تکرار، چشم پوشی، مگراپن، سنی ان سنی، حیلہ حوالہ، پہلو تہی

inequity

غَیر مُنصِفی

iniquity

بے اِنْصافی

اَنِیْقَہ

انیق ( رک ) کی تانیث ( بیشتر مسجع اردو میں عموماً نمیقہ کے ساتھ مستعمل ) ۔

inequality

غیر مساوی پن

inequitable

غَیر مُنصِفانَہ

عَناقِید

گچّھے، انگور کے گچّھے، (مجازاً) خوشۂ انگور سے مشابہ اشیا

اِناخَت

اونٹ کو بٹھانا

اِنِّی کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْن

iniquitous

نا اِنصافی

آتِشی عَینَک

موٹے شیشے کی عینک، دوربین چشمہ

عَناکِب

مکڑیاں ۔

اَنا کانی

آنا کانی

آنی کانی

رک : آنی بانی.

ٹَھنْڈی عَینَک

وہ عینک جو دھوپ کی تمازت سے بچنے کےلیے لگائی جائے ، دھوپ کا چشمہ .

رَن٘گِین عَینَک

(کنا یۃََ) تعصُب کی نظر ، ذاتی پسند پر منبی نگاہ.

اَنا کِرانْتا

مکو، عنب الثعلب

قابِ عَینَک

عینک کا خانہ

یَک چَشمی عَینَک

ایک شیشے کی عینک ۔

کانوں کی عَینَک

آلۂ سماعت، وہ آلہ جسے دونوں کانوں میں لگا کر دل کی حرکت سنتے ہیں، صدر بین غالباً انگریزی Telescope کا اردو ترجمہ

عَینی کِیسَہ

(طب) آنکھ کی تھیلی ، دیدہ ، آنکھ کا گول حصّہ جس میں رطوبت بھری ہوتی ہے.

سَبْز عَینَک

دھوپ کا چشمہ ، دھانی چشمہ ، ہرے رن٘گ کے شیشوں کی عینک .

عانی کَمان

(حیوانیات) مہری ستون کے متوازی دو نصف حصّوں پر مشتمل ہڈیوں کا گھیرا

عَینی قَصِیدَہ

(شاعری) وہ مخصوص عقیدہ جس میں کسی شخص کی تعریف مشاہدے کی روشنی میں کی جاتی ہے ، حقیقی مدحیہ قصیدہ.

لالَہ باِعْتِبارِ عَینَک

۔مثل۔ جب کوئی شخص دوسرے کے بھروسے پر رہتا ہو اور خود کچھ نہ کرتاہو۔ اُس کی نسبت یہ مثل بولتے ہیں۔

آنکھوں پَر اَدَھوڑی کی عَینَک لَگاؤ

آنکھوں کا علاج کرو (تاکہ دیکھنے میں قصور نہ کریں)، دیکھنے کی صلاحت یا لیاقت پیدا کرو

طالِعِ نیک

اچّھی قسمت ، خوش قسمتی ، نیک بختی.

مَعَنِّک

وہ جسے عینک لگی ہو ، عینک والا ۔

مُتَعانِق

آپس میں معانقہ کرنے والے ؛ وہ جو ایک دوسرے سے ہم بغل ہوں

مُعانِق

گلے ملنے والا، بغل گیر ہونے والا، معانقہ کرنے والا

اَنّ دھن انیک دھن، سونا روپا کتیک دھن

بڑی دولت اناج ہے، سونا چاندی بے فائدہ ہے

تم کو ہم سے انیک ہیں ہم کو تُم سا ایک، روی کو کنْول اَنیک ہیں کنْول کو روی ایک

باوفا بیوی اپنے خاوند سے کہتی ہے کہ تمہارے لیے تو میرے جیسی بہت سی عورتیں ہیں مگر میرے لیے تم ایک ہی ہو جیسے سورج کے لیے کنْول بہت ہیں مگر کنْول کے لیے سورج ایک ہی ہے

ناک نَک چِھکْنی کی جھاڑی ہو گَئی

متواتر بہت سی چھینکیں آگئیں (بطور پھبتی مستعمل)

ناک بَھویں چَڑھانا

ناراض ہونا، بیزاری ظاہر کرنا، رنجیدہ ہونا، ناپسند کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَینَک ساز کے معانیدیکھیے

عَینَک ساز

'ainak-saaz'ऐनक-साज़

اصل: فارسی

وزن : 2221

عَینَک ساز کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • عینک بنانے والا، چشمے کا ماہر فن

English meaning of 'ainak-saaz

Noun, Masculine, Singular

  • optician, maker of spectacles

'ऐनक-साज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • चश्मा बनाने वाला, चश्मे का कुशल कारीगर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَینَک ساز)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَینَک ساز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone