تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَینُ الثَّور" کے متعقلہ نتائج

عَینُ الثَّور

(ہیئت) برج ثور کے پچھلے پانچ ستاروں کا مجموعہ، دبران

اردو، انگلش اور ہندی میں عَینُ الثَّور کے معانیدیکھیے

عَینُ الثَّور

'ainussaur'ऐनुस्सौर

اصل: عربی

موضوعات: فلکیات

عَینُ الثَّور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہیئت) برج ثور کے پچھلے پانچ ستاروں کا مجموعہ، دبران

    مثال - وہ ستارہ الدبران (عین الثور) کا صعود مستقیم بھی دریافت کرتا ہے۔ - اس کی چشم جنوبی میں جو سرخ بڑا ستارہ ہے اسکا نام دبران ہے عین الثور بھی کہتے ہیں۔

English meaning of 'ainussaur

Noun, Masculine

  • (Astronomy) name of the fourth mansion of the moon, i.e. the Hyades or five stars in Taurus, particularly the brightest, commonly called Aldebaran, or the Bull's Eye (name of a star)

'ऐनुस्सौर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( खगोल विद्या) वृषराशि के पचहले पाँच सितारों का समूह, चौथा नक्षत्र, रोहिणी

    उदाहरण - उसकी चश्म-ए-जुनूबी (दक्षिणी दिशा) मे जो सुर्ख़ (लाल) सितारा है उसका नाम दुबरान है, ऐनुस्सौर भी कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَینُ الثَّور)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَینُ الثَّور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words