تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَیسی وَیسی" کے متعقلہ نتائج

وَیسی

ویسا کی تانیث، اُس جیسی، اُس کی مانند اُس انداز کی، اُس طرح کی، پہلے جیسی

وَیسی ہی

اُسی جیسی ، اُسی طرح کی ، اُسی انداز کی ۔

وَیسی کی وَیسی

ویسا کا ویسا (رک) کی تانیث ؛ جوں کی توں ،کسی تبدیلی کے بغیر

جَیسا راجَہ ، وَیسی پَرجا

جَیسا زَمانَہ وَیسی بات

جہاں رہے وہیں کی وضع اور چلن اختیار کرنا چاہیے

جَیسی کَہْنا وَیسی سُننا

خراب بات کا خراب اور اچھی بات کا اچھا جواب ملتا ہے

جَیسی پَڑے وَیسی سَہے

ہر طرح کی مصبیت بردشت کر لی ؛ جو گزرے برداشت کرے.

جَیسی پَڑی وَیسی سَہی

ہر طرح کی مصبیت بردشت کر لی ؛ جو گزرے برداشت کرے.

اَیسی وَیسی

مصیبت، صدمہ، تکلیف، موت (بننا ، ہونا کے ساتھ )

جَیسی سُوت وَیسی پَھینٹی ، جَیسی ماں وَیسی بیٹی

رک: جیسا سوت ویسی الخ.

جَیسا سُوت وَیسی پھینٹی ، جَیسی ماں وَیسی بیٹی

رک: جیسا سوت ویسا الخ.

جَیسی یَہاں کَرنی وَیسی وَہاں بَھرنی

رک: جیسا یہاں کرو گے ویسا وہاں پاؤ گے

جَیسی ماں وَیسی جائی

ہر چیز اپنی اصل کا نمونہ ہوتی ہے.

جَیسی ذات وَیسی بات

رک: جیسا من٘ھ ویسا تھپڑ .

جَیسی کَرنی وَیسی بَھرنی

برے عمل کا نتیجہ برا ہی ہوتا ہے، انسان جیسا کچھ کرے گا وہی کچھ اس کے سامنے آئے گا

جَیسی نِیَّت وَیسی بَرکَت

رک: جیسی نیت ویسا پھل .

جَیسی نِیَّت وَیسی مُراد

جیسی نیت ہو ویسا پھل ملتا ہے

جَیسا مُنھ وَیسی چَپیڑ

رک: جیسا من٘ھ ویسا تھپڑ.

جَیسی بَنْنا وَیسی اُٹھانا

جیسی انسان پر پڑتی ہے ویسی ہی برداشت کرتا ہے .

جَیسے کَرنی وَیسی بَھرنی

رک: جیسی کرنی ویسی بھرنی.

جیسا دیوتا، وَیسی پوجا

انسان کی قدر اس کی حیثیت کے مطابق ہوتی ہے

جَیسا تیرا گُھونگَر پِیا ، وَیسی ہِینگْ ہَماری

رک: جیسا تیرا کھوٹ روپیہ الخ.

جَیسی مُردے پَر سَو مَن مِٹّی ، وَیسی ہَزار مَن

مصیبت جیسی تھوڑی ویسی بہت.

گُنْبَد کی آواز ہے جَیسی کَہو وَیسی سُنو

برابر کے آدمی سے تحمّل نہیں ہوتا ، ہر شخص اپنے آرام کی جگہ ڈھونڈتا ہے، جیسا کرو گے ویسا نتیجہ ہوگا.

جَیسا پِیوے پانی ، وَیسی بولے بانی

جس ملک میں رہے وہیں کی زبان میں گفتگو کرے یا اس کے مطابق کام کرے.

جَیسا دُودھ دَھولا، وَیسی چھاچھ دَھولی

ظاہری شکل سے آدمی دھوکا کھا جاتا ہے، دکھاوے سے دھوکے میں پڑنا

جَیسی تیری آؤ بَھگَت وَیسی میری اشَِیرباد

مہربانی کے ساتھ مہربانی ہے

جَیسے مِیاں کاٹھ ، وَیسی سَن کی داڑھی

(طنزاً) احمق کے متعلق کہتے ہیں.

جَیسی دائی آپ چِھنال، وَیسی جانے سَب سَنسار

برا آدمی سب کو برا سمجھتا ہے، جو جیسا ہوتا ہے وہ دوسروں کو بھی ویسا ہی سمجھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَیسی وَیسی کے معانیدیکھیے

اَیسی وَیسی

aisii-vaisiiऐसी-वैसी

وزن : 2222

موضوعات: جنگلات

اَیسی وَیسی کے اردو معانی

صفت

  • مصیبت، صدمہ، تکلیف، موت (بننا ، ہونا کے ساتھ )

شعر

English meaning of aisii-vaisii

Adjective

  • of different kinds

ऐसी-वैसी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तरह-तरह की

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَیسی وَیسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَیسی وَیسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone